Use APKPure App
Get مطالعہ قرآن کے اصول و مبادی old version APK for Android
mutalia quran k usool w mubadi
قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے, او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا ب ھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وت فسیرکرنے کی خدمات سر انجام دیں اور ائمین نے کتب احادیث میں باقاعدہ ابواب التفس یر کے نام سےباب قائم کیے ہیں ۔تاکہ خدمت قرآن کے عظیم الشان شرف سے مشر ف ہوں۔لیکن قرآن مجید کے مطالعہ سے پہلے اس کے اصول ومبادی کو دیکھنا ضروری ہے تا کہ انسان صحیح معنوں میں استفادہ کر سکے۔ زیرتبصرہ کتاب '' مطالعہ قرآن کے اصول ومبادی '' ہندوستان کے معروف عالم دین محتر م مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کی تصنیف ہے, جس میں انہوں نے مطالعہ قرآن کے اصول ومبادی کو بیا ن کیا ہے۔ Tutti i siti web e i siti web per i siti web che hanno bisogno di un'altra persona کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ (آمین)(راسخ).Last updated on Aug 16, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
مطالعہ قرآن کے اصول و مبادی
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 16, 2023