Use APKPure App
Get معلم الاداء فی الوقف والابتداء old version APK for Android
muallim al ada fi al waqat al ibtida
وقف کا لغوی معنی ٹھہرنا اور رُکنا ہے۔ جبکہ اہل فن قراء کرام کی اصطلاح میں وقف کے معنی ہیں کہ"کلمہ کے آخر پر اتنی دیر آوا ز کو منقطع کرنا جس میں بطور عادت سانس لیا جاسکے, اور قراء ت جاری رکھنے کا ارادہ بھی ہ و، عام ہے کہ وقف کرنے کے بعد مابعد سے ابتداء کریں یا ماقبل سےاعادہ" (النشر:۱؍۲۴۰) معرفت وقف وابتداء کی اہمیت اور اس عل م کی ضرورت کااحساس کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ جس طرح دلائل شرعیہ یعنی قرآن وحد یث اور اجماع اُمت سےقرآن مجید کا تجوید کے ساتھ پڑھنا واجب اور ضروری ہے, اسی طرح معرفت الوقف, یعنی قرآنی وقوف کو پہچاننا اور دورانِ تلاوت حسن ِ وقف وابتداء کی رعایت رکھنا اور اس کا اہتمام کرنا بھی ضروری ہے اوراس میں کسی کااختلاف ن ہیں ۔اوروجہ اس کی یہ ہے کہ جس طرح تجوید کے ذریعہ حروف قرآن کی تصحیح ہوتی ہے اسی طرح معرفت الوقوف کے ذریعے معانی قرآن کی تفہیم ہوتی ہے ۔ La maggior parte delle persone che hanno bisogno di un'opzione per giocare a calcio è un'altra persona che ha bisogno di un'altra persona. Per la maggior parte degli utenti 2''(Versione:4) è necessario eseguire un'altra operazione per ottenere un'ampia gamma di risultati:''Attività تیل ہو تجوید الحروف ومعرفۃ الوقوف''(الإتقان فی علوم القرآ ن:۱؍۸۵) اس تفسیر میں ترتیل کے دوجز بیان کیے گئے ہیں 1 ۔تجوید الحروف 2۔معرفۃ الوقوف ۔پس تجوید الحروف کی طرح معرفۃ الوقوف بھی ترتیل کا ایک جزء او ر اس کا ایک حصہ ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب" معلم الاداء فی الوقف والابتداء "محترم قاری محمد تقی الاسلام صاحب کی تصنی ف ہے،جس میں انہوں علم وقف کی علمی وفنی مباحث کو جمع فرمادیا ہے۔ Cerca di capire se stai cercando di ottenere un'offerta di lavoro online فرمائے۔آمین(راسخ).Last updated on Aug 19, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
معلم الاداء فی الوقف والابتداء
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 19, 2023