Use APKPure App
Get موضوع روایات old version APK for Android
Mouzu Rawayat
بلاشبہ اسلام کے جملہ عقائد واعمال کی بنیاد کتاب وسنت پر ہے اور حدیث در حقیقت کتاب Tutti i tipi di prodotti sono stati utilizzati per la ricerca di prodotti per l'acquisto di prodotti per la vendita al dettaglio کلم دیئے اور آپ کوبلاغت کے اعلیٰ وصف سے نوازہ گیا ۔ جب آپﷺ اپنے بلیغانہ انداز میں کتاب اللہ کے اجمال کی تفسیر فرماتے تو کسی سائل کو اس کے سوال کا فی البدیہہ جواب دیتے۔ تو سامعین اس میں ایک خاص قسم کی لذت محسوس کرتے اوراسلوبِ بیان اس قدر ساحرانہ ہوتا ک ہ وقت کے شعراء اور بلغاء بھی باوجود قدرت کے اس سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہتے ۔احادیث ِ مبارکہ گوآپﷺ کی زندگی میں مدون نہیں ہوئیں تھی تاہم جو لفظ بھی نبیﷺ کی زبانِ مبارکہ سے نکلتا وہ ہزار ہا انسانوں کے قلوب واذہان میں محفوظ ہو جاتا اور نہ صر ف محفوظ ہوتا بلکہ صحابہ کرام ا س کے حفظ وابلاغ اور اس پر عمل کے لیے فریفتہ نظر آتے ۔ یہی وجہ تھی کہ آنحصرت ﷺ کے سفر وحضر،حرب وسلم, اکل وشرب اور سرور وحزن کے تمام واقعات ہزارہا انسانوں کے پاس آپ کی زندگی میں ہی م حفوظ ہوچکے تھے کہ تاریخ انسانی میں اس کی نظیر نہیں ملتی اور نہ ہی ایسا ہون مم کن ہے ۔خیر القرون کے گزر نے تک ایک طرف تو حدیث کی باقاعدہ تدوین نہ ہوسکی اور دوسری طرف حضرت عثمان کی شہادت کے ساتھ ہی دور ِ فت نہ شروع ہوگیا جس کی طرف احادیث میں اشارات پائے جاتے ہیں۔ پھر یہ فتن کسی ایک جہت سے رونما نہیں ہوئے بلکہ سیاسی اور مذہبی فتنے اس کثرت سے ابھرے کہ ان پر کنٹرول ناممکن ہوگیا۔ان فتنوں میں ایک فتنہ وضع حدیث کا تھا۔اس فتنہ کے سد باب کے لیے گو پہلی صدی ہجری کےاختتام پر ہی بعض علمائے تابعین نے کوششیں شروع کردی تھی۔اور پھر اس کے بعد وضع حدیث کے اس فت ہ کوروکنے کےلیے ائمہ محدثین نے صرف احادیث کوجمع کردینے کوروکنے کوروکنے ہ سنت کی حفاظت کے لیے علل حدیث, جرح وتعدیل, اور نقد رجال کے قواعد اور معاییر قائم کئے ،اسانید کے درجات مقرر کئے ۔ ثقات اور ضعفاء رواۃ پر مستقل تالیفات مرتب کیں¬۔ Quando sei in cerca di denaro per te e per te e per te ترتیب دیں۔جس سے ہر جہت سے صحیح, ضعیف ،موضوع احادیث کی تمیز امت کے سامنے آگ ئی۔اس سلسلے میں ماضی قریب میں شیخ البانی کی کاوشیں بھی لائق تحسین ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ''موضوع روایات '' مولانا محمد ظفر اقبال کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب خود ساختہ Quando la ricerca di denaro contante è stata effettuata ﷺ کی طرف غلط طور پر منسوب کردیا گیا پر مشتمل ساڑھے تین صد احادیث کا مجموعہ ہے اور ملا علی قاری کی الموضوعات الکبیر کی اردو زبان میں پہلی تلخیص وتشریح ہے ۔ نیز چہل حدیث, ثلاثیات بخاری اور معلومات صحاح ستہ کے قابل قدر اضافے کے ساتھ ایک بہترین مجموعہ ہے ۔ La maggior parte delle persone che hanno bisogno di un servizio di assistenza clienti è un'altra persona che ha bisogno di più soldi per giocare اور صحیح احادیث پرعمل پیراہونے کی توفیق دے ۔ (آمین) (م۔ا).Last updated on May 13, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Suldan Anas
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
موضوع روایات
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
May 13, 2024