Use APKPure App
Get میت کا سفر آخرت old version APK for Android
mayyat ka safar e akhrit
شرعی احکام کا ایک بڑا حصہ ایسا ہے جواہل بدعت کی فتنہ انگیزموشگافیوں کی نذر ہوچک ا ہے۔ لوگ ایک عمل نیکی سمجھ کر کرتے ہیں ۔ لیکن حقیقت میں وہ انہیں جہنم کی طرف لے جارہا ہوتا ہے ۔ کیونکہ وہ عمل دین کا حصہ نہیں بلکہ دین میں خود ساختہ ایجاد کا مظہر ہوتا ہے ا ور فرمان نبویﷺ ہے کہ دین میں ہرنئی ایجاد کی جانے والی چیز بدعت ہر بدعت گمراہی ہےاور ہر گمراہی جہنم کی آگ میں لے جائے گی۔جن مسائل میں بکثرت بدعات ایجاد کرنے کی مذموم کوشش کی گئی ہے ان میں وفات سےپہلے اور وفات کےبع عرض المزيد ا ہے خواہ امیر ہو یا غریب ،بادشاہ ہو یافقیر اور نیک ہو یا بد ۔ زیر تبصرہ کتاب''میت کا سفر آخرت '' علامہ ناصرالدین البانی کی کتاب '' مختصر احکام الجان ئز '' کا اختصار وترجمہ ہے یہ اختصار وترجمہ ابو عبد الرحمٰن شبیر بن نور نے کیا ہے ۔ فرائض مریض, موت اور موت کےبعد کےاحکام ومسائل کے متعلق قرآن وحدیث کی روشنی مرتب شد ہ جامع ومختصر کتاب ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو عوام الناس کے لی نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ a).Last updated on Mar 12, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
عيسي العماري
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
میت کا سفر آخرت
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Mar 12, 2024