Use APKPure App
Get واضح البیان فی تفسیر ام القرآن old version APK for Android
wazih al bayan fi tafseer ummul corano
قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے, او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا ب ھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔ پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وت فسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں ۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم, ﷺ کے فیض تربیت, قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر, قرآن مجید کی تشریح, انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی, لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں ، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔قرآن مجید کی خدمت کو ہر مسلمان اپنے لئے سعادت سمجھتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب '' واضح البیان فی تفسیر ام القرآن'' مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹی کی ہے ۔ جس میں تفسیر کی تاریخ و تحریک, طرق, تفسیر بسم اللہ شریف اور سورۃ الفاتحہ کی مفصل ت فسیر کی ہے۔ Tutti i siti web e i siti web per i siti web per i siti web di vendita online حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(رفیق الرحمن).Last updated on Jun 4, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Lyndsha Créola
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
واضح البیان فی تفسیر ام القرآن
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 4, 2024