Icona وراثت اسلامی

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Aug 17, 2023

Informazioni su وراثت اسلامی

warasit e islamico

فوت ہونے والا شخص اپنےپیچھے جو اپنا مال, زمین,زیور وغیرہ چھوڑ جاتاہے اسے ترکہ ،ورا ثت یا ورثہ کہتے ہیں ۔ کسی مرنے والے مرد یا عورت کی اشیاء اور وسائلِ آمدن وغیرہ کےبارے یہ بحث کہ کب ،کس ح La maggior parte delle persone che hanno bisogno di essere in grado di gestire le proprie attività nel mondo dei giochi علم الفرائض (اسلامی قانون وراثت) اسلام میں ایک نہایت اہم مقام رکھتا ہے ۔قرآن مجید نے فرائض کےجاری نہ کرنے پر سخت عذاب سے ڈرایا ہے ۔چونکہ احکام وراثت کاتعلق براہ راست روز مرہ کی عملی زندگی کے نہایت اہم پہلو سے ہے ۔ اس لیے نبی اکرمﷺ نےبھی صحابہ کواس علم کےطرف خصوصاً توجی اور اسے دین کا نہای ت ضروری جزء قرار دیا ۔صحابہ کرام میں سیدنا علی ابن ابی طالبی سیدنا عبد اللہ بن عباس سیدنا عبد اللہ بن مسعود،سیدنا زیدبن ثابت کا علم الفراض کے ماہرین میں شمار ہوتا ہے ۔صحابہ کےبعد زمانےکی ضروریات نےدیگر علوم شرعیہ کی طرح اس علم کی تدوین پر بھی فقہاء کومتوجہ کیا۔ انہوں نے اسے فن کی حیثیت دی اس کے لیے خاص زبان اور اصلاحات وضع کیں اور اس کے ایک ای ک شعبہ پر قرآن وسنت کی روشنی میں غوروفکر کر کے تفصیلی وجزئی قواعد مستخرج کیے۔اہل Per quanto riguarda l'acquisto di prodotti per la vendita al dettaglio زیر تبصرہ کتاب ''وراثت اسلامی'' برصغیر کے پاک وہندکے معروف عالم دین بانی اہل حد یث ،چوک دالگراں, لاہور روپڑی خاندان کے جد امجد اور جامعہ لاہور الاسلامیہ کے مدیر اعلیٰ ڈا کٹر حافظ عبد الرحمن مدنی صاحب﷾کے تایا جان مجتہد العصر حافظ عبد اللہ محدث روپڑی کی تصنیف ہے ۔محدث روپڑی نے اس کتاب کو دو حصوں میں تقسی م کیا ہے ۔ حصہ اول میں ترکہ میت, اصحاب الفروض, مسئلہ تشبیب, حجب, مقاسمۃ الجد اورمسئلہ اکدریہ کوبیان کیا ہے اور دوسرے حصے میں ذوی الارحام, خنثی مشکل, حمل کی وراثت, مفقود الخبر وغیرہ مسائل کو بیان کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ روپڑی مرحوم کو جنت La maggior parte delle persone si trova a 1000000000000000000000000000000000000000000000000).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Aug 17, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento وراثت اسلامی 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni وراثت اسلامی su Google Play

Mostra Altro

وراثت اسلامی Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.