Use APKPure App
Get گفتگو کا سلیقہ old version APK for Android
guftagoo ka saleeka
گفتگو ایک ایسا عمل ہے جس کی وجہ سے انسان لوگوں کے دل میں اتر جاتا ییا لوگوں کے دل سے اتر جاتاہے۔ Per avere un'idea di come scegliere il tuo account زبان دل کی ترجمان ہے اس لیے اس کی اہمیت اور بھی زیادہ ہے۔ آدمی کی گفتگو ہی اس کاعیب e ہنر ظاہرکرتی ہے۔ گفتگو کرتے وقت زبان سے وہی گفتگو کریں جس کا مقصد خیر ہو, کسی کی غلطی کی اصلاح کرتے وقت حکمت کومد نظر رکھیں, اگر مخاطب کو کوئی بات سمجھ میں نہ آئے تو ضرورت کے ت حت دہرائیں۔ ناحق اور بے جا بحث کرنے سے, حق پر ہونے کے با وجود لڑائی جھگڑے, درمیان میں بات کاٹ نے سے, غیبت و چغلخوری اور لگائی بجھائی, جھوٹ او ر خلاف حقیقت کوئی بات کہنے سے اج تناب کرنا چاہیے۔ نیز آداب گفتگو میں سے یہ بھی ہےکہ مخاطب کی بات کو غور سے سنیں اسے بولنے کاموق عہ دیں, درمیان میں اس کی بات نہ کاٹیں اور ادھر ادھر توجہ کرنے کی بجائے اس کی طرف پ وری توجہ رکھیں۔ نبی کریم ﷺ نے گفتگو کے آداب کو بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ جب تین لوگ ایک جگہ اکٹھے بیٹھے ہوں تو ان میں سے دو آپس میں کھسر پھسر نہ کریں اس سے تیسرے کی دل شک نی ہوگی۔ زیر تبصرہ کتاب ''گفتگو کا سلیقہ'' پروفیسر امیرالدین مہر کی تصنیف ہے۔ فاضل مصنف نے گفتگو کو شیریں, دلپسند اور دلنواز بنانے کے لیے قرآن و حدیث, حکماء علما ء کے کلام سے منتخب کردہ شہ پاروں, جامع کلمات کی حکمتوں, لطیفوں, جملوں فق روں کی روشنی میں اس کتاب کو مرتب کیا ہے۔ یہ کتاب ہرطبقے کے افراد کے باہم گفتگو کرنے, دوسرے کو اپنی بات پر قائل کرنے اور اپن ی طرف متوجہ کرنے کےلیے ایک بہترین ذریعہ ہے۔ Quando si tratta di un'attività di marketing, di un acquisto e di un acquisto di denaro e di un acquisto di denaro, una volta che l'hanno fatto منتظمین, مساجد کے ائمہ, خطباء اور واعظین حضرات, مجالس میں گفتگو کرنے والے اصحاب کے ل یے بہترین کتاب اور خیر جلیس ہے۔.Last updated on Jul 21, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
گفتگو کا سلیقہ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 21, 2023