Use APKPure App
Get ھبہ سے متعلق بعض مسائل old version APK for Android
hiba se mutaliq baaz masail
دور جدید کا انسان جن سیاسی ،معاشرتی اور معاشی مسائل سے دوچار ہے اس پر زمانے کا ہر نق ش فریادی ہے۔آج انسان اس رہنمائی کا شدید حاجت مند ہے کہ اسے بتلایا جائے ۔اسلام زندک ی کے ان مسائل کا کیا حل پیش کرتا ہے۔ زندگی کے مختلف شعبوں میں اس کا وہ نقطہ اعتدال کیا بناء پر وہ سیاسی عاشی اور معاشرتی دائرے میں استحکام اور سکون واطمینان سے انسان کو بہرہ ور کرتا ہے ۔اس وقت دنیا میں دو معاشی نظام اپنی مصنوعی اور غیر فطری بیساکھیوں کے سہارے چل رہے ہیں۔ایک مغرب کا سرمایہ داری نظام ہے ،جس پر آج کل انحطاط واضطراب کا رعشہ طاری ہے۔دوسرا مشرق کا اشتراکی نظام ہے, جو تمام کی مشترکہ ملکیت کا علمبردار ہے۔ان دونوں کے بر عکس اسلام کا م عاشی نظام ایک زبر دست نظام ہے۔جس میں انسان کو ملکیت بھی گئی ہےاور اس کے ساتھ سا تھ دوسروں پر خرچ کرنے کی بھی ترغیب دی گئی ہے۔اسلام کے مالی نظام میں ایک اہم باب 'ہب ہ' کا ہے, ہبہ اسلام میں انفرادی ملکیت اور اپنی املاک میں تصرف کے بنیادی حق کا مظہر ہ ے۔حاکم ہو یا محکوم, آجر ہو یا مزدور, عالم ہو یا جاہل, مرد ہو یا عورت, شریعت نے ہر ایک ک e اپنی ملکیت میں تصرف کا آزانہ حق دیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" ھبہ سے متعلق بعض مسائل "ایفا پبلیکیشنز, نئی دہلی کی شائع کردہ جس میں اسلامک فقہ اکیڈمی کے 23 ویں فقہی سیمینار منعقدہ جمبوسر (گجرات) بتاریخ 28,29 ربیع الثانی ویکم جمادی الاولی 1435ھ بمطابق 1تا 3 مارچ 2014ء میں ھبہ کے موضوع پر پیش ک ئے گئے علمی, فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کے مجموعے کو جمع کر دیا گیا ہے۔ Tutti i siti web e i siti web per i siti web e i siti web per i siti web فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).Last updated on Jun 3, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Khánh Uyên Nguyễn
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
ھبہ سے متعلق بعض مسائل
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 3, 2024