Use APKPure App
Get یہودی مغرب اور مسلمان old version APK for Android
yahoodi maghrib aur muslmaan
تہذیبیں گروہ انسانی کی شدید محنت اور جاں فشانی کا ثمرہ ہوتی ہیں۔ ہر گروہ کو اپنی تہذیب سے فطری وابستگی ہوتی ہے۔ جب تک اس کی تہذیب اسے تسکین دیتی ہے, وہ دیگر تہذیبوں سے بے نیاز رہتا ہے۔ جب کوئی بیرونی تہذیب اس پر دباؤ ڈالنے لگتی ہے تو معاشرہ اپنی تہذیب کی مدافعت ک ے لئے اٹھ کھڑا ہوتا ہے, اور مخالف تہذیب کو اپنی تہذیب پر اثر انداز ہونے سے روھڑا کی کوشش کرتا ہے۔ یہ مدافعت اکثر حربی ٹکراؤ کی صورت اختیار کر جاتی ہے،اور اگر حربی مدافعت کی قوت ب اقی نہیں رہ جاتی تو غالب معاشرے کے خلاف سرد جنگ شروع ہوجاتی ہے۔ تاآنکہ دونوں میں سے کسی ایک کو قطعی برتری حاصل نہ ہو جائے۔ بصورfra دیگر کوئی نئی تہذیب وجود میں آتی ہے جس میں متحارب معاشرے ضم ہوجاتے ہیں مستشرقین اسلام اور پیغمبر اسلام کو اسی نگاہ سے دیکھتے ہیں, اور اس کا مقابلہ کرن ے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب "یہودی مغرب اور مسلمان" محترم ڈاکٹرعبید اللہ فلاحی صاحب کی تصنیف ہے, جس میں انہوں نے مغربی یہودیوں کی اسلام کے خلاف کی جانے والی اقتصادی, عسکری اور فکری سازشوں کو طشت ازبام کیا ہے۔ La maggior parte delle persone che si trovano in una posizione eretta e in cui ci si può divertire fino a quando non ci sono più soldi ان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین (راسخ).Last updated on May 23, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Jamel Sh
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
یہودی مغرب اور مسلمان
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
May 23, 2024