Use APKPure App
Get Organon Of Medicine In Urdu old version APK for Android
آرگینن آف میڈیسن اردو زبان میں پہلی دفع پیش کی جارہی ہے
آرگینن آف میڈیسن اردو زبان میں پہلی دفع پیش کی جارہی ہے آرگینن اردو زبان میں نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے ہومیو پیتھ (خاص کر وہ جو صرف اردو سمجھ اور بول سکتے ہیں یا جو انگلش صحیح طرح نہیں سمجھ سکتے) اس کو پڑھ نہیں سکے۔
لہذا ہر کسی نے قیاس آرائیوں اور اندازوں کا سہارا لیتے ہوئے ہrumیو پیتھی میں نت نئے طریقے اختیار لئیے ہیں۔ اور نتیجہ کے طور پر آج مختلف نسخوں کو اپنی پریکٹس کا حصہ بنانے پر مجبور ہیں۔ کیونکہ کہ ان کو ہrumیو پیتھی کی بنیاد کا جم ہی نہیں۔
میرا یہ ایپ بنانے کا مقصد ایسے ہی لوگوں تک بانی ہrumوپیتھی ڈاکٹر ہانیمن کی اصل کلاسیکل ہrumیو پیتھی پہنچانا ہے۔
اردو زبان میں ویسے تو بہت سی بکس بھی ہونگی اس ٹاپک پر لیکن!
آجکل کے انٹرنیٹ اور سمارٹ فون کے دور میں موبائل ایپلیکیشنز کتابوں سے زیادہ سہولت دیتے نظر آتی ہیں۔
اس ایپ کو بنانے میں ڈاکٹر ایس اے ملک صاحب نے ٹائپنگ جیسی محنت کرکے ہrumیو پیتھی کے لئیے گرانقدر خدمت کی ہے۔ میں ان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
یچے ے ہ کہ
Questo libro è la base dell'omeopatia. In questo libro omeopatico il maestro dell'omoepatia, il dottor Hahnemann, ha spiegato la sua esperienza e definito le regole per praticare questo percorso. Organon di medicina tradotto in urdu per facilitare la pratica dell'omeopatia. Questo libro è una scorciatoia per tutti gli omoepati che vogliono iniziare la pratica. In questo libro vengono fornite le risposte alle domande di livello base e avanzato di un professionista.
اگر آپ اس کار خیر میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو اس ایپ کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں سے شئیر کریں تاکہ ہہو وتپی ہہ
Last updated on May 31, 2021
removed some bugs.
Caricata da
Prajwal Wankar
È necessario Android
Android 4.4+
Categoria
Segnala
Organon Of Medicine In Urdu
1.1.1.0 by Solutions Dealer
May 31, 2021