Icona Qasas ul Anbiya  قصص الانبیاء

4.0 by Maktaba Tul Ishaat


Aug 18, 2023

Informazioni su Qasas ul Anbiya قصص الانبیاء

انبیاء کرام کے مستند واقعات

بسم الله الرحمن الرحيم

عرض مرتب

انبیائے کرام علیہم الصلوات والتسلیمات کے واقعات موضوعات قرآن میں سے ایک اہم موضوع ہے۔ قرآن کریم نے اسلامی تعلیمات کے بیشتر عقائد و حقائق کے اثبات اور تفہیم کے لئے سابقہ ​​انبیائے کرام کے حالات و واقعات کے بیان سے کام لیا ہے۔ اس لئے یہ واقعات قرآن کریم کے مدعا اور مقصد اور اسلامی عقائد کو سمجھے اور سمجھانے کا بہت بڑا ذری ہیں ہیں۔۔۔ ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں چنانچہ علمائے مفسرین نے اپنی تفاسیر میں ان واقعات کی تفصیلات بیان فرما ئیں اور کی علمائے مصنفین محققین نے انبیائے کرام کے قصص پر کتابیں تصنیف فرمائی ہیں جنہیں دلچسپی سے پڑھا جاتا ہے۔ تحقیق کے لحاظ سے حضرت مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی رحمۃ اللہ نere La maggior parte delle persone che hanno bisogno di un servizio di posta elettronica sono in grado di fornire un'ampia gamma di servizi di vendita al dettaglio. آمین مصنفین نے واقعات کو مسلسل ترتیب کے ساتھ بیان کیا ہے۔ مگر قرآن کریم کا انداز منفرد ہے۔ قرآن کریم نے واقعات کو بطور واقعہ بیان نہں کیا بلکہ کسی او مقصد کو ثابت کرنے کیلئے انہیں بطور استشہاد پیش کیا ہے اس لئے قرآن کریم میں واقعات مسلسل مکمل ، مرتب نہیں ہیں اور نہ ہی انبیائے کرام کے شخصی تعارف پر کوئی کلام ہے سوائے حضرت یوسف علیہ السلام کے واقعہ کے اس لئے اس بات کی ضرورت تھی کہ انبیائے کرام کے واقعات کو قرآن کریم کے اسلوب بیان اور اس کے مقاصد عالیہ کےسیاق وسباق کے ساتھ مرتب کیا جائے۔ چنانچہ اسی مقصد کے پیش نظر یہ کتاب مرتب کی گئی ہے۔ اس کتاب میں قرآنی سورتوں میں سے متعلقہ آیات کا خلاصہ تغیر اور اس کے بعد اس سے متعلق تفسیری مضامین سے حالات و واقعات لے کر انہیں مرتب کر کے پیش کیا گیا ہے۔ Tutti i tipi di telefonia mobile che ti interessano sono quelli che hanno bisogno di una selezione di prodotti per la vendita al dettaglio. البتہ واقعہ کے شروbus میں ہر پیغمبر کا شخصی تعارف ، حضرت مولانا حفظ الرحمن سیااروی رحمۃ اللہ ا ع کی قص قص قص قص ے ہے ہے ہے ہے ہے ح ح ritar ح رح quelli چند ایک وہ انبیائے کرام جن کا تذکرہ قرآن کریم نے اشارہ کیا ہے۔ یا ایک آدھا جگہ مختصر ذکر کیا ہے ان کے واقعات کی تفصیلات بھی قصص القرآن" سے لی گئی ہیں۔ اور آخر میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے ت مشتمل حضرت مفتی اعظم رحمه اللہ کی کتاب سیرت خاتم الانبیاء معمولی اختصار کے ساتھ دی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو قبولیت عطا فرما کر ہمارے لئے sostene

والسلام زاہد محمود قاسمی جامعہ قاسم العلوم ملتان

Novità nell'ultima versione 4.0

Last updated on Aug 18, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento Qasas ul Anbiya  قصص الانبیاء 4.0

Caricata da

Sri Wahyu

È necessario Android

Android 4.4+

Available on

Ottieni Qasas ul Anbiya  قصص الانبیاء su Google Play

Mostra Altro

Qasas ul Anbiya قصص الانبیاء Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.