Icona Rozatul Saliheen روضۃ الصالحین

4.0 by Maktaba Tul Ishaat


Aug 20, 2023

Informazioni su Rozatul Saliheen روضۃ الصالحین

Rozatul Saliheen Urdu Sharha Riyadh Al-Saliheen

مولا نا عبد الرحمن الکوثر ابن حضرت مولانا محمد عاشق الہی صاحب ( مقیم مدینہ منورہ)

حمد لله رب العالمين والصلوة والسلام على سيّد الانبياء والمرسلين سيدنا و نبينا

محمد و على آله و صحt'ny! اس سے امت اسلامیہ ہمیشہ سے فائدہ حاصل کرتی رہی ہے۔ Cerca di capire se stai cercando una soluzione per te لیکن چونکہ کتاب عربی میں ہے اور اہل اردو اس سے فائدہ حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔اس لئے کافی عرصہ سے اس بات کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ اس کا اردو ترجمہ اور شرح لکھی جائے۔تا کہ عربی نہ جاننے والے حضرات بھی اس کی افادیت سے مستفید ہوسکیں۔ حضرت والد صاحب ( مولانا محمد عاشق الہی بلند شہری اپنی زندگی میں اس کتاب کی شرح لکھنے کا ارادہ فرماتے رہے مگر دوسری تالیفات کی وجہ سے تمنا پوری نہ کر سکے۔بالآخر اس کام کی طرف والد صاحب نے اپنی حیات میں مولانا محمد حسین صدیقی زید مجدہم (استاد حدیث جامعہ بنوریہ) کو اس کا حکم فرمایا۔ ان کا والد صاحب سے کافی عرصہ سے تعلق بھی تھا ان پر اعتبار بھی تھا۔ اس سے پہلے بھی ان کو کئی کتا بیں لکھنے کا فرما چکے تھے۔ کچھ قرض تو مولانا موصوف اتار چکے ہیں اور ابھی ان پر کچھ قرضہ ادھار بھی ہے۔ بہر حال اس کتاب کی شرح کے وقت مولانا موصوف ابتداء انکار کرتے رہے، مگر والد صاحب کے اصرار پر وہ کام کے لئے آمادہ ہو گئے۔ والد صاحب کی حیات میں اس کی تین جلدیں چھپ کر منظر عام پر آچکی تھیں۔ والد صاحب نے اس پر ایک مقدمہ بھی تحریر فرمایا تھا مگر نا معلوم وہ کہاں گم ہو گیا، صرف مختصری تقریظ جلد ثانی کے ابتداء میں موجود ہے۔ بہر حال اس شرح سے نہ یہ کہ صرف عوام مستفید ہ Yere اس شرح کو اسی طرح قبول فرمائے جیسا کہ اصل کتاب کو قبول فرمایا ہے۔ اور اس شرح کو والد صاحب اور مولانا محمد حسین صدیقی زید مجدہم کے لئے ذخیرہ آخرت بنائے۔الدال على الخير كفاعله.وصلى الله وسلم على سيدنا و نبینا محمد وعلى الله وصحبه اجمعين ومن تبعهم باحسان الى يوم الدين.

مسجد نبوی شریف بین المغرب والعشاء

عبد الرحمن الكوثرابن مولانا محمد عاشق الہی بلند شہری

Novità nell'ultima versione 4.0

Last updated on Aug 20, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento Rozatul Saliheen روضۃ الصالحین 4.0

Caricata da

كامەران بێگەڵاسي

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Ottieni Rozatul Saliheen روضۃ الصالحین su Google Play

Mostra Altro

Rozatul Saliheen روضۃ الصالحین Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.