Use APKPure App
Get Nahjul Balagha Urdu نہج البلاغہ اردو old version APK for Android
Translation and footnotes by Allama Mufti Jafar Hussain
نہج البلاغہ، امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ خطبات، خطوط اور اقوال کا مجموعہ ہے جسے چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں سید رضی قدس سرہٗ نے جمع و تدوین کیا۔ اس شہرہ آفاق کتاب کا اردو ترجمہ علامہ مفتی جعفر حسین اعلیٰ اللہ مقامہٗ نے کیا جسے برصغیر کے علاوہ عالمی سطح پر زبردست پذیرائی ملی۔ مرکز افکار اسلامی نے اس کو از سر نو مرتب کرکے شاندار انداز میں شائع کیا اور عصر جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اس نسخے کی ویب سائٹ اور موبائل ایپس کوثر انفارمیٹکس کے اشتراک سے پیش کی گئیں۔Last updated on Apr 23, 2022
یہ ایپ پہلی مرتبہ مولائے متقیان امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے 13 رجب 1442ھ کو پیش کی گئی۔
Uploaded by
Quốc Kỳ
Requires Android
Android 5.0+
Category
Report
Nahjul Balagha Urdu نہج البلاغہ اردو
1.0.4 by Kauthar Informatics
Apr 23, 2022