Use APKPure App
Get Shajrah old version APK for Android
Shajrah Tayyibah Naqshbandiya
اس کتابچہ میں احادیث مبارکہ سے اذکار مسنونہ اور سلف صالحین کی تعلیمات سے اذکار ماثورہ کو بیان کیا گیا ہے۔ قارئین کو چاہیے کہ کسی شیخ کامل سے سیکھ کر ان اذکار کو کریں تاکہ صحیح نتائج و ثمرات حاصل ہوں ۔ اس کتابچہ میں شب وروز کے مسنون اعمال بیان کئے گئے ہیں، مشائخ عظام کے معمولات درج کر دئیے گئے ہیں اور سالکین طریقت کیلئے آداب لکھے گئے ہیں ۔ البتہ اسباق سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کو عمدۃ السلوک (مولفہ حضرت سید زوار حسین ؒ ) سے نقل کر دیا گیا ہے ۔ مشائخ نقشنبد ارجمند کا شجرہ طیبہ بھی لکھا گیا ہے تاکہ یہ واضح ہو کہ ہمارا روحانی رشتہ نبی اکرم صلى الله عليه وسلم تک پہنچتا ہے اور یہی ہمارا سرمایہ ہے۔Last updated on Sep 18, 2017
Bug Fixes
Uploaded by
OoHtet Aung
Requires Android
Android 4.0+
Category
Report
Shajrah
Tayyibah Naqshbandiya1.7 by e-Mahad
Sep 18, 2017