بات سے بات icon

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 18, 2023

About بات سے بات

baat se baat

مولانا عبد اللہ دانش ﷾ (خطیب مسجد البدر، نیویارک )جامعہ سلفیہ ،فیصل آباد  کےاولین فضلا میں  سے  ہیں ۔ ایک طویل  عرصہ سے نیویارک امریکہ میں مقیم ہیں  وہاں  دعوتی ، تبلیغی، تصنیفی وتحقیقی میدان میں سرگرم عمل ہیں اور اشاعت علم  کےفریضہ کو بخوبی انجام دے رہے ہیں 50 سے زائد چھوٹی بڑی کتابوں کے مصنف ہیں ۔   وہ عرصۂ دراز سے دیار غیر میں بیٹھ کر لوگوں کو سچے دین سے آگہی دے رے ہیں  اور بے شمار لوگ ان کی دعوت سے متاثر ہوکر اسلام کی حقانیت کو تسلیم کر کےدائرۂ اسلام میں داخل ہوچکے ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان کو صحت وسلامتی  اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ اور ان کی  تبلیغی دعوتی، تحقیقی وتصنیفی، خطابتی وصحافتی خدمات کو قبول فرمائے۔ (آمین) زیر نظر کتاب’’بات سے بات‘‘ مولانا موصو ف کی ہی  تصنیف  لطیف ہے ۔انہوں نےعوام الناس اور خصوصاً دینی مدارس کےطلبا کی فکری رہنمائی کےلیے یہ کتاب مرتب کی ہے۔ کتاب اپنے  عنوان ’’ بات سے بات‘‘  کی عملی تصویر نظر آتی ہے کہ صرف ایک مروجہ لفظ ’’ ابو الاعلی‘‘ کی تشریح وتوضیح  اور اس سے متعلق  پائی  جانے والی غلط فہمی کےازالے کے ضمن میں  احادیث مبارکہ ، تاریخی حقائق او راہل لغت کےحوالوں پر مشتمل ایک دستاویز مرتب کر ڈالی ہے   جو یقیناً مولانا عبد اللہ دانش ﷾ کی وسعت مطالعہ  اور علمی رسوخ کامنہ بولتا ثبوت ہے۔(م۔ا).

What's New in the Latest Version 1.0

Last updated on Feb 18, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Translation Loading...

Additional APP Information

Latest Version

Request بات سے بات Update 1.0

Requires Android

5.0

Show More

بات سے بات Screenshots

Comment Loading...
Searching...
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Subscribed Successfully!
You're now subscribed to APKPure.
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Success!
You're now subscribed to our newsletter.