عجالہ نافعہ icon

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 14, 2023

About عجالہ نافعہ

ajala e nafia

علم حدیث سے مراد ایسے  معلوم قاعدوں اور ضابطوں  کا  علم ہے  جن کے  ذریعے سے کسی  بھی حدیث کے راوی یا متن کے حالات کی اتنی معرفت حاصل ہوجائے    کہ آیا راوی یا اس کی حدیث  قبول کی جاسکتی ہے یا نہیں۔اور علم  اصولِ حدیث ایک ضروری علم  ہے ۔جس کے بغیر حدیث  کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑہنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات  استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کواگاہ ہونا از حدضرورری ہے  تاکہ  وہ اس  علم   میں کما حقہ درک حاصل   کر سکے ، ورنہ  اس کے فہم  وتفہیم  میں  بہت سے الجھنیں پید اہوتی ہیں اس موضوع پر ائمہ فن وعلماء حدیث نے مختصر   ومطول دسیوں  کتابیں تصنیف فرمائی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ عجالہ نافعہ‘‘ شاہ عبد العزیز محدث دہلوی  ﷫ کا دو صد سال پہلے لکھا گیا علوم حدیث پر نایاب رسالہ ہے ۔ شاہ صاحب  نےیہ رسالہ فارسی میں تحریر کیا   تھا اس کی افادیت کے پیش نظر  ڈاکٹر حافظ عبد الرشید اظہر ﷫ نے اس  رسالے کا عربی ترجمہ کیا  اورمولانا عبد الحلیم چشتی نے  اس کا اردو ترجمہ  و فوائد تحریر کیے ۔ڈاکٹر عبدالغفار صاحب نے  فارسی ،عربی  اوراردو تینوں سے استفادہ کر کے  اس  رسالے کاسلیس اردو ترجمہ کیا ہے  اور بعض قیمتی  بحوث بطور مقدمہ تحریر فرمائیں ۔اس مختصر رسالے میں  شاہ عبد العزیز محدث دہلوی ﷫ نے  مصطلحات حدیث اور اس کی اقسام ومراتب حدیث اور حدیث کی تنقید کے اصول وقواعدنہایت خوش اسلوبی کے ساتھ بیان کیے  ہیں۔ہمارے  دوست نوجوان عالم دین    مولانا ابن بشیر حسینوی صاحب کی ڈاکٹر عبد الغفار صاحب کے ترجمہ کی  مراجعت اور اس پر  تعلیقات سے   اس کی افادیت دو چند ہوگئی ہے ۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔ آمین (م۔ا).

What's New in the Latest Version 1.0

Last updated on Feb 14, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Translation Loading...

Additional APP Information

Latest Version

Request عجالہ نافعہ Update 1.0

Requires Android

5.0

Show More

عجالہ نافعہ Screenshots

Comment Loading...
Searching...
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Subscribed Successfully!
You're now subscribed to APKPure.
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Success!
You're now subscribed to our newsletter.