فتنہ قادیانیت ایک جائزہ icon

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Dec 25, 2022

About فتنہ قادیانیت ایک جائزہ

fitna qadiyaniyat aik jaiza

قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا  ہے۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر  آج تک  اسلام  اور قادیانیت میں جنگ جار ی ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کےکمروں تک لڑی گئی اہل علم  نے  قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر ، سیاست و  قانون اور عدالت میں  غرض کہ ہر میدان  میں انہیں شکستِ فاش دی ۔  زیر نظر کتاب’’فتنۂ قادیانیت ایک جائزہ  ‘‘مولانا عبد المنان  الحنان السلفی  حفظہ اللہ کی مرتب شد ہے ۔ فاضل مرتب نے اس کتاب میں   اختصار کے ساتھ اس فتنے کے بانی مرزا غلام احمد قادیانی کا تعارف اور اس کے خود ساختہ مذہب کے باطل عقائد ونظریات کا جائزہ  پیش کیا   ہے۔ یہ کتابچہ ایک مقدمہ اور تین ابواب پر مشتمل ہے  مقدمہ میں تمہید  وتوطۂ کے بعد چند جھوٹے مدعیات نبوت کا مختصر تذکرہ ہے  اور پھر فتنۂ قادیانیت کا پس منظر بیان کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین ( م۔ا).

What's New in the Latest Version 1.0

Last updated on Dec 25, 2022

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Translation Loading...

Additional APP Information

Latest Version

Request فتنہ قادیانیت ایک جائزہ Update 1.0

Requires Android

5.0

Available on

Get فتنہ قادیانیت ایک جائزہ on Google Play

Show More

فتنہ قادیانیت ایک جائزہ Screenshots

Comment Loading...
Searching...
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Subscribed Successfully!
You're now subscribed to APKPure.
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Success!
You're now subscribed to our newsletter.