مبارک ہو رمضان المبارک آگیا icon

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 15, 2023

About مبارک ہو رمضان المبارک آگیا

mubarik ho ramzan ul mubarik aa gaya

رمضان المبارک کے  روضے رکھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے  نبی کریم ﷺ نے ماہِ رمضان اور اس میں کی  جانے والی عبادات  ( روزہ ،قیام  ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت  لیلۃ القدر وغیرہ )کی  بڑی فضیلت بیان کی   ہے ۔روزہ  کے  احکام ومسائل  سے   ا گاہی  ہر روزہ دار کے لیے  ضروری ہے  ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام ومسائل سےلا علم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات وخرافات کی آمیزش سے  یہ عظیم عمل برباد کرلینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔   کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے   کتاب الصیام  کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے  ۔ اور کئی  علماء اور اہل علم نے    رمضان المبارک  کے احکام ومسائل وفضائل کے  حوالے  سے کتب تصنیف کی  ہیں ۔ زیرنظر مختصر کتابچہ بعنوان’’مبارک ہو رمضان آ گیا‘‘ فاضل نوجوان    مولانا محمد عظیم حاصلپوری ﷾(مصنف ومترجم کتب کثیرہ) کا مرتب شدہ ہے ۔موصو ف نےاس کتابچہ میں روزے کی فضیلت اور ا جروثواب،گناہوں کی معافی، چاند دیکھنے کی دعا،روزے کی نیت،سحری کھانا،افطاری کا وقت،افطاری جلد کرنا اور سحری تاخیر سے کھانا،روزہ کھلوانے کااجر،روزے میں جائزوناجائزامور،روزہ توڑنے والے امور،روزے سےمتعلق متفرق مسائل،قیام اللیل،اعتکاف،شب قدر،فطرانہ،نفلی روزے کےعنوانات قائم  کر کے اس سےمتعلقہ  احادیث مکمل تخریج مع ترجمہ کے پیس کردی ہیں  قارئین چندمنٹوں میں  اس کتابچہ سے مستفید ہوکر  رمضان المبارک کے جملہ احکام ومسائل سے اگاہ ہوسکتے ہیں۔اللہ تعالیٰ  مرتب کی تحقیقی وتصنیفی،تدریسی ودعوتی اور  صحافتی خدمات کو قبول فرمائے ۔آمین (م۔ا).

What's New in the Latest Version 1.0

Last updated on Feb 15, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Translation Loading...

Additional APP Information

Latest Version

Request مبارک ہو رمضان المبارک آگیا Update 1.0

Requires Android

5.0

Available on

Get مبارک ہو رمضان المبارک آگیا on Google Play

Show More

مبارک ہو رمضان المبارک آگیا Screenshots

Comment Loading...
Searching...
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Subscribed Successfully!
You're now subscribed to APKPure.
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Success!
You're now subscribed to our newsletter.