Use APKPure App
Get اسلام میں روحانیت کا تصور old version APK for Android
islam me rohaniyat ka tasawwar
ایک آیت قرآنی کے مطابق روح اللہ تعالیٰ کا امر ہے ۔قرآن پاک کی آیاdra میں یہ بھی ارشاد ہوا ہے کہ کہ کہ انانانcro ہم نے اس کے اندر اپنی روح ڈال دی ہے۔ یہ بولتا، سنتا، سمجھتا، محسوس کرتا انسان بن گیا۔روح کے لغوی معنی پھونک اور اصطلاحی معنی سکون ، راحت، لطافت کے بنتے ہیں۔یہ روح خدا کی قربت کی علامت ہے کیونکہ اسے خدا نے اپنی جانب براہ راست نسبت دی ہے اور روحانیت دو چیزوں کے مجموے کا نام ہے ، اللہ پر پختہ یقین وانbus روحانیت کا دوسرا حصہ یہ کہ انastان اسی دنیا کی زندگی میں مصروف رہے اور اللہ tiva ایک انسان پر سب سے بڑا حق اُس کی اپنی ذات کا ہے۔غرض یہ کہ ہر وہ انسان جو کسی طریقے سے مخلوقِ خدا کو آرام اور آسانیاں بہم پہنچاتا ہے، وہ اللہ کی مخلوق کی خدمت کرتا ہے اور یہی خدمت انسان کو روحانی تسکین پہنچاتی ہے۔ اور روحانی تسکین کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ انسان پانچ وقت کی نماز پڑھے، اللہ کے بڑے بڑے احکام کو بجا لائے، کبیرہ گناہوں سے بچنے کی حتی الوسع کوشش کرے، اپنی صحت کا خیال رکھے، روزانہ خدمتِ خلق کا براہ راست کوئی کام کرے ، اپنے سب رشتہ داروں اور ہمسایوں کا خیال رکھے ، غ غری کی م ک ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ک ک ک ک ک کیہ یہی اسلام کا تصور روحانیت ہے اور ایسی زندگی گزارنے سے روحانی تسکین ملتی ہے زیر نظر کتاب ’’ اسلام میں روحانیت کا تصّور ‘‘ مصری مصنف علامہ عفیف عبد الفتاح طبارہ کی عربی تصنیف الحیاة الروحیة کا اردو ترجمہ ہے۔ ڈاکٹر عبید للہ فہد فلاحی نے اس کتاب کو اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔ مترجم موصوف نے مصنف کے مفہوم کی ترجمانی آسان اور عام فہم زبان میں کی ہے عربی کی طویل عبارتوں کو حسب ضرورت اردو زبان کی رعایت سے مختلف فقروں میں تقسیم کردیا ہے اور بعض مقامات پر حواشی کا اضافہ کرکے اس کی قوسین میں صراحت کردی ہے ۔ (م۔ا).Last updated on Feb 27, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
اسلام میں روحانیت کا تصور
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 27, 2023