Icona اسلام میں غلامی کی حقیقت

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 27, 2023

Informazioni su اسلام میں غلامی کی حقیقت

islam me ghulami ki haqiqat

غلام اس کو کہتے ہیں کہ جسے کسی اور انسان کی ملکیت میں لیا جائے۔قدیم تہذیبوں میں جیسے عرب ہیں، غلامی رائج تھی۔غلاموں کے لیے عربی زبان میں لفظ “عبد ” استعمال کیا جاتا تھا جس کا استعمال اپنے حقیقی مفہوم میں خدا کے مقابلے پر اس کے بندے کے لیے کیا جاتا تھا۔ مجازی طور پر آقا کو اس کے غلام کا خدا تصور کیا جاتا تھا۔ مالک کے لیے مجازی طور پر “رب” کا لفظ بھی استعمال کیا جاتا تھا۔غلامی اسلام کا ادارہ نہیں تھیں اسلام کو سماج سے ورثہ میں ملا۔ اسلام نے  اس کی اصلاح کی اور غلاموں کو ان کے حقوق دئیے ۔قرون وسطی کی غلامی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔غلامی کا مسئلہ ایسا  مسئلہ ہےکہ جو دانشوران یورپ کی زبان پر رہتا ہے اوراسلام  وپیغمبر اسلام ﷺ پر اعتراض کے سلسلہ میں ان کا یہ بہت مشہور ہتھیار ہے ۔اسلام کے روئے روشن کو داغدار کرنے کی غرض سے دانشوران یورپ کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں  جانے  دیتے ۔ان کی ہر کتاب میں یہ اعتراض بڑے اہتمام سے موجو ہوتا ہے زیر نظر کتاب ''اسلام میں غلامی کی حقیقت  ' ' مولانا سیعد احمد اکبرآبادی  کی تصنیف ہے  فاضل مصنف نے اس میں  غلامی کی حقیقت اوراس کے اخلاقی ،نفسیاتی  اوراقتصادی پہلوؤں پر بحث  کر نے بعد بتایا گیا ہے کہ  غلامی  کا آغاز کب سے ہوا ،اسلام سےپہلےکن کن قوموں میں یہ رواج پایا  جاتاتھا اور اس کی صورتیں کیاتھیں، اس کی مکمل تاریخ پھر اسلام   نے اس رواج کو اُس وقت کن مجبور حالات کی وجہ سےباقی رکھا اوراس میں کیا اصلاحات کیں اور ان سب سے اسلام کا  اور منشاء کیا ہے  اس کےبعد مشہور مصنفین یورپ کی اجتماعی غلامی پر مختصر اور محققانہ تبصرہ کیا ہے ۔(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Feb 27, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento اسلام میں غلامی کی حقیقت 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni اسلام میں غلامی کی حقیقت su Google Play

Mostra Altro

اسلام میں غلامی کی حقیقت Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.