اسلام میں غلامی کی حقیقت icon

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 27, 2023

About اسلام میں غلامی کی حقیقت

islam me ghulami ki haqiqat

غلام اس کو کہتے ہیں کہ جسے کسی اور انسان کی ملکیت میں لیا جائے۔قدیم تہذیبوں میں جیسے عرب ہیں، غلامی رائج تھی۔غلاموں کے لیے عربی زبان میں لفظ “عبد ” استعمال کیا جاتا تھا جس کا استعمال اپنے حقیقی مفہوم میں خدا کے مقابلے پر اس کے بندے کے لیے کیا جاتا تھا۔ مجازی طور پر آقا کو اس کے غلام کا خدا تصور کیا جاتا تھا۔ مالک کے لیے مجازی طور پر “رب” کا لفظ بھی استعمال کیا جاتا تھا۔غلامی اسلام کا ادارہ نہیں تھا۔ اسلام کو سماج سے ورثہ میں ملا۔ اسلام نے  اس کی اصلاح کی اور غلاموں کو ان کے حقوق دئیے ۔قرون وسطی کی غلامی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔غلامی کا مسئلہ ایسا  مسئلہ ہےکہ جو دانشوران یورپ کی زبان پر رہتا ہے اوراسلام  وپیغمبر اسلام ﷺ پر اعتراض کے سلسلہ میں ان کا یہ بہت مشہور ہتھیار ہے ۔اسلام کے روئے روشن کو داغدار کرنے کی غرض سے دانشوران یورپ کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں  جانے  دیتے ۔ان کی ہر کتاب میں یہ اعتراض بڑے اہتمام سے موجو ہوتا ہے زیر نظر کتاب ’’اسلام میں غلامی کی حقیقت  ‘‘ مولانا سیعد احمد اکبرآبادی  کی تصنیف ہے  فاضل مصنف نے اس میں  غلامی کی حقیقت اوراس کے اخلاقی ،نفسیاتی  اوراقتصادی پہلوؤں پر بحث  کر نے بعد بتایا گیا ہے کہ  غلامی  کا آغاز کب سے ہوا ،اسلام سےپہلےکن کن قوموں میں یہ رواج پایا  جاتاتھا اور اس کی صورتیں کیاتھیں، اس کی مکمل تاریخ پھر اسلام   نے اس رواج کو اُس وقت کن مجبور حالات کی وجہ سےباقی رکھا اوراس میں کیا اصلاحات کیں اور ان سب سے اسلام کا  اور منشاء کیا ہے  اس کےبعد مشہور مصنفین یورپ کی اجتماعی غلامی پر مختصر اور محققانہ  تبصرہ کیا ہے ۔(م۔ا).

What's New in the Latest Version 1.0

Last updated on Feb 27, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Translation Loading...

Additional APP Information

Latest Version

Request اسلام میں غلامی کی حقیقت Update 1.0

Requires Android

5.0

Available on

Get اسلام میں غلامی کی حقیقت on Google Play

Show More

اسلام میں غلامی کی حقیقت Screenshots

Comment Loading...
Searching...
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Subscribed Successfully!
You're now subscribed to APKPure.
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Success!
You're now subscribed to our newsletter.