Icona اقتباسات فتاویٰ رسم عثمانی

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jan 30, 2023

Informazioni su اقتباسات فتاویٰ رسم عثمانی

iqtabasat fatawa rasme usmani

رسم عثمانی سے مراد وہ رسم الخط ہے، جوسیدنا عثمان ﷜ کے حکم پر سیدنا زید بن ثابت ﷜ اور ان کے دیگر ساتھیوں نے کتابت ِمصاحف میں اختیار کیا۔قرآن مجید کی معروف کتابت کو رسم عثمانی یا رسم الخط کہا جاتا ہے۔تمام اہل علم کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن مجید کو رسم عثمانی کے مطابق لکھنا واجب اور ضروری ہے ،اور اس کے علاوہ  لکھنا  ناجائز ہے ۔لہذا کسی دوسرے رسم الخط جائز نہیں ہے،کیونکہ یہ درحقیقت کتاب اللہ کے عموم و اطلاق، نبوی فرمودات، اور اجماع صحابہ و اجماعِ امت سے انحراف ہے ۔پاک وہند کے میں مطبوعہ   مصاحف بالخصوص  انجمن حمایت اسلام  کی طرف سے مطبوعہ مصحف  کو پاکستان کے ممتاز قراء علماء نے1973ء کو پاکستان کامعیاری مصحف قرار دیا۔لیکن ماضی قریب میں چند مخصوص افراد نےیہ صد ا بلند کی کہ پاک وہند میں رائج  متداول مصاحف رسم عثمانی کےمطابق نہیں لہذا اس رسم کے متبادل یا اس کے متوازی ابن نجاح کے منہج کے مطابق عربوں والا رسم عثمانی متعارف کروانے کی ضرورت ہے۔ زیر نظر کتاب''اقتباسات فتاویٰ رسم عثمانی ''  مولانا  ڈاکٹر محمد الیاس فیصل اور مولانا حافظ محمد ایوب گھرکی کی مشترکہ کاوش ہے مرتبین نے اس میں    علمی مراکز کے فتاوی  جات کے اقتباسات کو جمع کیا ہے جن میں اس بات کو واضح کیا گیا ہے کہ پاکستانی مصاحف امام دانی کے مسلمہ علمی منہج کی روشنی میں رسم عثمانی کے مطابق ہیں اور پاکستان میں اس متداول رسم   عثمانی کے متوازی عربوں والا رسم ابن نجاح  چھاپنے سے عوام میں اختلاف وانتشار کا اندیشہ ہے ۔(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jan 30, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento اقتباسات فتاویٰ رسم عثمانی 1.0

È necessario Android

5.0

Mostra Altro

اقتباسات فتاویٰ رسم عثمانی Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.