Icona الفرقان

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 7, 2023

Informazioni su الفرقان

al furqan

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری کتابِ ہدایت ہےاور یہ کμ اس کے عجائب کبھی ختم نہیں ہوں گے اور نہ ہی ک ک ک ع علماء اس کے علوم سے سی ہ یہ ک چ چ چ چamma چ ق ک یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں یکھیں ume مختلف ادوار میں مختلف فکری ،علمی اور تحقیقی صلاحیتوں کےحامل لوگوں نے اپنی اپنی کوششیں قرآن کریم کی شرح وتوضیح کے میدان میں صرف کی ہیں۔لیکن قریبا ہر ایک نے اپنی کم مائیگی کا اعتراف کیا اور کہا کہ وہ اس بحر ذخار سے چند موتی ہی نکال سکا ہے۔قرآن مجید کے معجزاتی پہلوؤں میں ایک پہلو یہ ہے کہ ہر دور کی ضروریات اور تقاضوں کے مطابق مختلف اسالیب اور پیرایوں میں اس کی تفاسیر،ترجمہ ،معانی ،تفہیم، وتسہیل کا اور تدریس وتعلیم کے لیے علوم آلیہ وغیرہ کی مدد سے اس پر نصاب سازی کا کام ہوتا رہاہے۔ اور یہ مبارک سلسلہ ہنوز جاری ہے ۔ خوش بخت اور عالی قدر ہیں وہ نفوس جنہیں اس خدمتِ عالیہ میں حظ اٹھانے کا موقع ملا۔ عصر حاضر میں قرآن مقدس کو عام فہم انداز میں لوگوں کے سامنے پیش کرنے کے لیے خانوں میں ترجمے ،رنگوں اورعلامات کے ذریعے ترجمہ پیش کرنے نیز اس کےفہم میں مزید دل چسپی پیدا کرنے کےلیے عربی زبان اور اس کےقواعد پر مشتمل نصاب سازی کےاسالیب اپنائے جارہے ہیں ۔اس سلسلے میں کئی اہل علم نے تعلیم وتدریس اور تصنیف کےذریعے کو ششیں اور کاوشیں کیں۔فہم قرآن کے سلسلے میں الہدیٰ انٹرنیشنل،ڈاکٹر اسرار، قرآن انسٹی ٹیوٹ،اسلامک انسٹی ٹیوٹ،لاہور ،دارالفلاح ،لاہور، دار العلم ،اسلام آباد وغیرہ اور بالخصوص مولانا عطاء الرحمن ثاقب شہید (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ زیر تبصرہ '' الفرقان'' محترم جناب شیخ عمرفاروق کے ہفت روزہ '' ایشیا '' میں درس قرآن کے عنوان سے سلسلہ وار شائع ہونے والے درس کی کتابی صورت ہے ۔موصوف نے اس میں الفاظ کے مادے ، ان کے ماضی ومضارع اور صیغے بڑےاہتمام سے پیش کیے ہیں ۔ نیز پورے مضمون کے پیغام سمجھانے کےلیے انہو ں نے بہت سےقدیم وجدید تفاسیر کامطالعہ کر کے حسب ضرورت ان دروس میں مختلف مفسرین کے اقتباسات بھی دئیے ہیں ۔ ہفت روزہ '' ایشیا '' میں شائع ہونے والے ن ا دروس قرآن کو قارئین نے بہت پسند کیا ہے توشیخ عمر فاروق صاحب اپنے ان دروس قرآن کو کتابی صورت میں مرتب کیااور مرتب کرتے وقت اسے مفید بنانے کی ہر ممکن سعی اور جستجو کی ہے ، بنیادی عربی گرائمر کے علاوہ فہم قرآن کے سلسلہ میں مفید مضامین کااضافہ بھی کیا ہے ۔(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Feb 7, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento الفرقان 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni الفرقان su Google Play

Mostra Altro

الفرقان Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.