Icona ایام مبارکہ

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 15, 2023

Informazioni su ایام مبارکہ

ayyaam e mubarakah

اﷲ تعالی نے کچھ مہینوں کو کچھ مہینوں پر، کچھ دنوں کو کچھ دنوں پر، کچھ راتوں کو کچھ راتوں پر ،اور کچھ وقتوں کو کچھ وقتوں پرفضیلت اور بزرگی عطا فرمائی ہے ، رمضان المبارک کا مہینہ تمام مہینوں میں سب سے زیادہ افضل واشرف ہے عرفہ کا دن تمام دنوں میں سب سے زیادہ با برکت ہے تو شب قدر تمام راتوں میں سب سے زیادہ خیر وبرکت والی رات ہے ، اسی طرح عشروں میں ، رمضان المبارک کا آخری عشرہ ، ذی الحجہ کا پہلا عشرہ وغیرہ یہ سب خیر وبرکت سے بھر پور عشرے ہیں ۔اللہ تعالی کی جانب سے نیکیوں کی یہ تنزیلات اسلئے ہیں تاکہ اسکے بندے نیکیوں کے اس موسم کو غنیمت جانیں ، اور کم وقت میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرکے اجر عظیم حاصل کرلیں۔ان مبارک عشروں میں سے ایک ، عشرہ ذی الحجہ ہے ، یہ وہ عشرہ ہے جس کے دنوں کی قسم اﷲ رب العالمین نے قرآن مجید میں کھائی ہے ، فرمان باری ہے :” فجر کے وقت کی قسم ، اور (ذی الحجہ کی ابتدائی) دس راتوں کی قسم “ ( فجر : ۔۲) اﷲ تعالیٰ نے اس میں سب سے پہلے فجر کی قسم کھائی ہے ، جس سے مراد اکثر لوگوں کے نزدیک ہر دن کی فجر کا وقت ہے ، لیکن قتادہ ﷫نے اس سے محرم کی پہلی تاریخ کی فجر مراد لی ہے ، مجاہد﷫ نے قربانی کے دن کی فجر بتلایا ہے ، اور ضحاک﷫ نے ذی الحجہ کا پہلا دن مراد لیا ہے اور بعض مفسرین نے اس سے عرفہ کے دن کی فجر مراد لی ہے ۔دوسری آیت میں دس راتوں کی قسم کھائی گئی ہے ، جس کے متعلق امام ابن کثیر نے سیدنا عبد اﷲ بن عباس کا قول نقل کیا ہے کہ وہ عشرہ ذی الحجہ کی ابتدائی دس دس دایں ر ہیں۔۔۔۔ ہیں ہیں ہیں ہیں (تفسیر ابن کثیر) زیر تبصرہ کتاب "ایام مبارکہ" مکتب جالیات المجمعہ کی مرتب ک ک ہے ، ک ک ک ت طی طی طی طی طی طی طیا طید طیا طید طیا طیک طیا طیک طیا طیک طیا طیک طیا طیک طیا طیک طیا طیک طیا طیج طی± مولف موصوف نے اس کتاب میں انہی ایام مبارکہ کے فضائل ومسائل کو جمع فرما دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی باگ میں ق ق فرمائے ائے ائے ائے ائے ائے ائے ائے ائے ائے ائے ائے ائے ائے ائے ائے ائے انانانانانان FIr zierر آمین (راسخ).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Feb 15, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento ایام مبارکہ 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni ایام مبارکہ su Google Play

Mostra Altro

ایام مبارکہ Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.