Icona تجارت کے اسلامی اصول و ضوابط

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Sep 14, 2023

Informazioni su تجارت کے اسلامی اصول و ضوابط

tijarat k islami usool w zawabit

عقائد وعبادت کی طرح معاملات بھی دین کا ایک اہم شعبہ ہے ، جس طرح عقائد اور عبادات کے بارے میں جزئیات واحکام بیان کیے گئے ہیں ،اسی طرح شریعت اسلامی نے معاملات کی تفصیلات بھی بیان کرنے کا اہتمام کیاہے ، حلال وحرام،مکروہ اور غیر مکروہ ، جائز اور طیب مال کے مکمل احکام قرآن وحدیث میں موجود ہیں اور شریعت کی دیگر جزئیات کی طرح اس میں بھی مکمل رہنمائی کی گئی ہے ، جولوگ نماز اور روزہ کا اہتمام کرتے ہیں مگر صفائی معاملات اور جائز وناجائز کی فکر نہیں کرتے ، وہ کبھی اللہ کے مقرب نہیں ہوسکتے۔تجارت کسب معاش کا بہترین طریقہ ہے ، اسے اگر جائز اور شرعی اصول کے مطابق انجام دیاجائے تو دنیوی اعتبارسے یہ تجارت نفع بخش ہوگی اور اخروی اعتبار سے بھی یہ بڑے اونچے مقام اور انتہائی اجروثواب کا موجب ہوگی ، تجارت ؍ کا روبار اگر اسلامی اصول کی روشنی میں کیاجاج تو ایسی تجارfra کی ڑی فضیفضی آئی ہے ای ای ای افراف± زیر تبصرہ کتاب ''تجارت کے اسلامی اصول وضوابط''پروفیسر ڈاکٹر نور محمد غفاری'' (سابق استاذ انٹرنیشنل یونیورسٹی ،اسلام آباد،سابق ممبر قومی اسمبلی ) کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب اٹھ ابواب پر مشتمل ہے  پہلا باب تجارت کے مفہوم اور اس کی اہمیت   پر ہے دوسرے باب میں قبل از اسلام عربوں کی تجارتی سرگرمیوں ، قریش کے تجارتی اسفار ، ان کے معاہدات او راس دور کی چند جائز تجارتی شکلوں پر رروشنی ڈالی ہے۔اور مسلمانوں کی تجارتی ترقیات ، ان کی تجارتی گذرگاہوں اور اشاعت اسلام کے لئے ان کی عظمت ِ کردار کے اثراttrice کو زیر بحث ل لایا گی uomo باب پنجم  میں شرکت ومضاربت کے قواعد واصول ،باب ہفتم میں تجارتِ خارجہ  ک مسائل  کو موضوع بحث بنایا گیا ہے  اور باب ہشتم میں اموال تجارت کی زکوٰۃ پر روشنی ڈالی  گئی ہے ۔یہ کتاب پہلی بار دیال سنگھ لائبریری،لاہور   کی طرف سے 1986ء میں شائع ہوئی ۔ پھر 2009 ء میں شیخ الہند اکیڈمی ، کراچی نے شائcire اس ایڈیشن میں بہت سے  مقامات پر  مصنف نے ضروری تبدیلیوں کےعلاوہ   مفید اضافے بھی کیے ہیں  اور حوالہ جات کو اصل مصادر سے ملاکر دیکھا اوردرست کیا ہے  جس سے کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ  ہوگیا ہے ۔(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Sep 14, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento تجارت کے اسلامی اصول و ضوابط 1.0

Caricata da

Hein Myat Kyaw

È necessario Android

Android 5.0+

Mostra Altro

تجارت کے اسلامی اصول و ضوابط Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.