Icona روشنی کا سفر

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Mar 3, 2023

Informazioni su روشنی کا سفر

roshni ka safar

کتاب وسنت  میں بچوں کی تربیت پر بہت زور دیا گیا ہے ۔ نبی کریم ﷺ نے  فرمایا:'' جب  بچے سات سال کے ہوجائیں تو انہیں نماز کا حکم  دواور دس سال کی عمر میں اگر نماز نہ پڑھیں تو انہیں سزا دو ۔''(ابو داؤ:494)اولاد کی  تربیت صالح ہوتو ایک نعمت ہے وگرنہ یہ ایک فتنہ اور وبال بن جاتی ہے ۔ دین وشریعت میں اولاد کی تربیت ایک فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔ کیونکہ جس طرح  والدین کے اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کےوالدین پر حقوق ہیں اور جیسے اللہ تعالیٰ نے ہمیں والدین کےساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے  ایسے  ہی اس نے ہمیں اولاد کےساتھ احسان کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔ان کے ساتھ احسان اور ان کی بہترین تربیت کرنا دراصل امانfra صحیح طریقے سے ادا کرنا ہے اورانکnno آزاد چھنا ا chung ا اناناناffa کتاب وسنت کے دلائل میں اس بات کا  واضح حکم ہے کہ اولاد کے ساتھ احسان کیا  جائے  ۔ ان کی امانfra کوادا کیا جائے ، ان کوآزاد چھوڑنے اوران کےحقوق میں کμ اور اس بات میں کوئی ہیں نہیں کہ اگر اولاد کی صحیح ت lue affermato کی جائے vanti وہ آنکھnno کا نور اور اور اور اور اور اور لیکن اگر اولاد بگڑ جائے  اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے  تو وہی الولاد آزمائش بن جاتی بچے  اللہ تعالیٰ  کابہترین  عطیہ اور انسان کے لیے صدقہ جاریہ  ہیں ۔والدین اپنے بچوں کے مستقبل کےبارے  میں بہت سہانے خواب دیکھتے ہیں اور اپنا مال ودولت  بھی کھلے  دل سے ان کی تعلیم پر خرچ کرتے ہیں مگردین  کے  لحاظ سے   ان کی تربیت کا پہلو بہت کمزور رہ جاتا ہے ۔نتیجتاً اولاد صدقہ بننے کی بجائے نافرمان بن جاتی ہے۔ زیر نظر کتاب '' روشنی کا سفر'' فضیلۃ الشیخ  ابو ابراہیم المصر ی کی  چھوٹےبچوں کی تربیت کے متعلق مرتب شدہ  عربی  کتاب  ''منهاج المسلم الصغير من أحاديث البشير والنذير'' کتاب کا  اردو ترجمہ ہے ۔یہ کتاب  بچوں کی تربیت کے متعلق احادیث رسول ﷺ کا مجموعہ ہے ۔ فاضل مرتب نے یہ کتاب تی 21 والدین کو چاہیے کہ وہ روزانہ اپنے بچوں کو ایک حدیث یاد کروائیں اور ساتھ ساتھ حدیث ردیث ردیث رسول پر ع chiaramente اس کتاب کو سکول ، کالج ، اکیڈمی غرض ہر تربیتی کورس اور نصاب میں شامل کر کے  بچوں کو اسلامی آداب سے روشناس کروایا جاسکتا ہے ۔ابو سعد  محمد سعید  نے اس کتاب کو اردو قالب میں ڈھالا ہے  شیخ الحدیث حافظ عبد السلام بھٹوی ﷾  اور پروفیسر طفر اقبال﷾ کی نظر ثانی سے کتاب کی افادیت دوچند ہوگئی ہے ۔ La maggior parte delle persone è in grado di fornire un'ampia gamma di servizi di pagamento (e non solo).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Mar 3, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento روشنی کا سفر 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni روشنی کا سفر su Google Play

Mostra Altro

روشنی کا سفر Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.