Use APKPure App
Get زاد الحفاظ لضبط المتشابہات old version APK for Android
zaad ul huffaz
I migliori e i migliori professionisti del settore sono in grado di offrire un'ampia gamma di servizi online یہ کتاب آسمانی وزمینی علوم کا احاطہ کرنے والی ہے۔ اس کائنات میں کیاہوا، کیا ہوچکا اورکیا ہونے والاہے،اس کے بارے میں تمام معلومات اس کتاب ہدایت میں موجودہیں ۔قرآن مجید کی شان اور مقام ومرتبے کے پیش نظر اہل علم نے اس کی خدمت میں اپنی زندگیاں کھپاکر اس کے مختلف علوم وفنون کو مدون کیا ہے۔قرآن مجید کے مختلف علوم وفنون میں سے ایک علم ''متشابہات القرآن ''ہے۔ حفاظ کرام کو ان آیتوں پر متشابہات پیش آتے ہیں جن کے الفاظ کا ایک حصہ ہم شکل حروف سے مرکب ہے عام طور پر قرآن کریم کےحافظوں کوان آیات کویاد کرنے میں دشوار ی ہوتی ہے آیات متشابہات کے متلق متعدد کتب موجود ہیں ۔ زیرنظر کتاب’’زاد الحفاظ لضبظ المتشابہات‘‘ محترم جناب محمد نعیم صدیقی کی مرتب شد ہے فاضل مرتب نے اس کتاب میں قرآن مجید کی پہلی دوسورتوں ( الفاتحہ ، البقرۃ)سے231 متشابہ الفاظ؍آیات کو اس میں جمع کردیا ہے ۔ لفظ لکھ کر یہ بتا دیا ہےکہ یہ لفظ قرآن مجید میں کتنے مقاما ت پر آیا ہے پھر ان ان امات کو بحوالہ نقلہ کا ہے (م۔ا).Last updated on Jul 26, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Ahmet Başdemir
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
زاد الحفاظ لضبط المتشابہات
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 26, 2023