Icona شان و شوکت کی ہوس

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 25, 2023

Informazioni su شان و شوکت کی ہوس

shan w shoukat ki hawas

شان وشوکت سے مراد عزت وتکریم اور عالی شان ہوناہے ۔اگر کسی کےپاس عالی شان رہائش، قیمتی گاڑی، فیشن ایبل کپڑے ، جدید موبائل اوردوسرے قیمتی لوازمات  موجود ہوں تو ان کی عزت میں اضافہ ہوگا۔اس شان وشوکت کو عمومی پر سٹیٹس کہاجاتاہے  رشتوں کے لین دین میں سٹیٹس کو بڑی  اہمیت دی جاتی ہے ۔ پیسے کےبغیر سٹیٹ oltre نہیں بنتا ، توپیسے کی دوڑ کے پیچھے انdagra حقیقتاً یہ سوچ اورطرزِ عمل اللہ کے فرمان کے خلاف ہے ۔ کیونکہ '' اللہ کے نزدیک زیادہ باعزت وہ جو زیادہ تقویٰ والا ہے ''    اور اللہ تعالیٰ نے یہ بھی واضح کردیا ہے کہ :'' عزت صرف اللہ  ، اس کے رسول کے لیے  ہے اورایمان والوں کے لیے  ہے  لیکن  منافق لوگ اسے نہیں سمجھتے ۔'' لہذا  کسی بھی مسلمان کے سٹیٹس  کا معیار اس کا تقویٰ  ہے نہ کہ قیمتی  چیزیں۔اپنی دولت، طاقت، ذات،رنگ یا کسی اور وجہ سے خود کو دوسروں سے زیادہ  اعلی ٰسمجھنا شیطانی فعل ہے کیونکہ شیطان نے صرف اس لیے  آدم کو سجدہ کرنے سےانکار کردیا تھا  کہ وہ آگ سے ہے اور آدم خاک سے ۔ زیر نظر کتاب ’’ شان وشوکت  کی حوس ‘‘ ڈاکٹر محمد سلیم  کی تصنیف ہے فاضل مصنف نے  اس کتاب میں حقیقی اورجعلی سٹیٹس کی تفصیل وتاریخ کے علاوہ دھوکے   گھر (دنیا) اور حقیقی گھر(آخرت) کا موازنہ بھی کیا ہے ۔ یہ کتاب  سوچ کے رخ اورطرزِ عمل میں مثبت تبدیلی لانے میں گار بنےگی۔ ان شاء اللہ (م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Feb 25, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento شان و شوکت کی ہوس 1.0

È necessario Android

5.0

Mostra Altro

شان و شوکت کی ہوس Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.