Use APKPure App
Get فوائد الصلاۃ old version APK for Android
ci ha fatto vedere salaat
اسلامی تعلیمات کی اساس عقائد وعبادات ہیں۔ عقائد کی پختگی اور عبادات کے ذوق وشوق سے اسلامی سیرت پیدا ہوتی ہے۔ تمام عبادات اپنے اپنے مقام پر ایمانی جلا اورتعلق باللہ کی استواری اور پائیداری کا باعث ہیں مگر ان میں سے نماز کو دین کا ستون اورآنکھوں کی ٹھنڈک قرار دیاگیا ہے۔ قرآن مجید میں مسلمانوں کی زندگی کی ہمہ نوع اور تمام ترکامیابیوں کی نماز کو قرار د یا گیا ہے۔ یہ نصرت الٰہی کے حصول کامؤثر ذریعہ ہے مگر افسوس صد افسوس کہ مسلمان کہلانے والوں کی ا یک کثیر تعداد نماز سے میسر آنے والی نعمتوں سے محروم زندگی گزارہی ہے اور جن کو حق تعال یٰ نے نماز ادا کرنے کی توفیق دی ہے ان کی ایک خاصی تعداد اسی مسنون طور پر ادا کرنے سے قاصر ہے۔ مسلمانوں کے اگر علم میں ہوکہ انہیں اپنے اصلی فریضہ نماز سے لاپرواہی کے کیا نقصانات ہیں اور اسے ادا کرنے سے کیا کیا فوائد وثمرات ملتے ہیں تو وہ اپنی تمام تر مصروفیات سے ( جے e عبادت الٰہیہ سے غافل کرنے والے ہیں) پہلو تہی کر کے اپنے حقیقی مقصد کو ادا کرنے میں لگ جائے۔ زیر تبصرہ کتابچہ ''فوائد الصلاۃ'' قاری ذکاء اللہ حافظ آبادی کا مرتب کردہ ہے نہوں نے ا س کتابچہ میں اختصار کے ساتھ نماز کی تعریف, نماز کی مشروعیت, اہمیت نماز, فوائد الصلاۃ اور نماز کے طبی ومعاشرتی فائدے, باجماعت نماز ادا کرنے کے فائدے او ر باجماعت نماز ادا کرنے کی حکمت کو قرآن وسنت کے دلائل کی روشنی میں بڑے ا حسن انداز میں پیش کیا ہے۔ Tutti i tipi di prodotti sono disponibili per l'acquisto di prodotti per l'acquisto di prodotti per la casa (آمین).Last updated on Jul 13, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
فوائد الصلاۃ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 13, 2023