Use APKPure App
Get مختصر المعانی شرح old version APK for Android
Mukhtasar ul Maani Sharah |درجہ خامسہ | Darja Khmisa | darse nizami | درس نظامی
کوئی بھی زبان سیکھنے کے لئے اس کی لغت کو یاد کرنا اور گرامر سیکھنا کافی ہے۔ کیوں کہ ان دو چیزوں سے اپنا مافی الضمیر سمجھانے اور دوسروں کی بات مجھے کی صلاحیت پیدا ہو جاتی ہے، البتہ اس زبان میں اور ایک لسان کے اسرار ورموزواشارات کو سمجھنے کے لئے لغات اور گرامر سے بڑھ کر کچھ اور علوم و فنون بھی ضروری ہیں۔ دنیا میں بولی جانے والی متعدد زبانوں میں سے عربی زبان ہی سب سے وسیع زبان ہے، اور ا سی زبان کو یہ خاصیت حاصل ہے کہ نہ صرف رہتی دنیا تکی بلکہ اس دنیا کے بعد کی نئی دنیا میں بھی یہی زبان اپنی آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی۔ عربی زبان کی اہمیت اس لحاظ سے مزید بڑھ جاتی ہے کہ سرچشمہ ہدایت قرآن احدیث کا ذخیرہ عربی زبان میں ہی ہے۔ فصاحت و بلاغت سے پر قرآن کریم جیسی معجز کتاب جس کا مقابلہ فصحائے عرب بھی نہ کر سکے, اور افصح العرب آقائے نامدار, سید دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان اقدس سے نکلے جوامع الکلم کو کما حقہ سمجھنے اور قرآن وحدیث کے اسرار ورموز اور لطائف سے لطف اندوز ہونے لئے کچھ اضافی فنون کی ضرورت ہے جنہیں ا کابرین امت نے علم معانی, بیان اور بدیع کی صورت میں جمع کیا۔ Quando si tratta di un gioco di ruolo, di un gioco di carte da gioco, di un gioco di parole, di un gioco ر کے مدارس میں درسا پڑھایا جاتا ہے۔ اگر چہ فن بلاغت مشکل و پیچیدہ فن نہیں, لیکن کم استعداد طلباء عام طور پر علامہ تفت ازانی رحمہ اللہ کی فنی علمی موشگافیوں سے پر اس کتاب کو سمجھ نہیں پاتے, جس کا یہ نتی جہ لگتا ہے کہ انہیں اس فن سے خاطر خواہ مناسبت نہیں ہوتی ۔ Avere una vasta gamma di servizi per la vendita di prodotti alimentari e prodotti per la vendita al dettaglio ی بنیاد استاد الاساتذہ صوفی محمد سرور دامت برکاتہم العالیہ کا تحریر کردہ خلاصہ تحسین الب انی نی تسہیل مختصر المعانی" ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ مولانا فرقان احمد ساتکانوی کی تیسیر البلاغہ اور مختصر المعانی کی عام ومتداول شروحات سے بھی استفادہ کیا گیا۔ اللہ رب La maggior parte delle persone che hanno bisogno di fare acquisti online e di acquistare prodotti per la vendita al dettaglio
ابن الحبيب الفائز
Last updated on Sep 20, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Đạt Lê
È necessario Android
Android 4.4+
Categoria
Segnala
مختصر المعانی شرح
3.0 by Maktaba Tul Ishaat
Sep 20, 2023