Icona کالمیات شفیق پسروری

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 26, 2023

Informazioni su کالمیات شفیق پسروری

kalmiyat e pasrori

رانا شفیق خاں پسروری﷾(فاضل جامعہ ستاریہ  اسلامیہ ،کراچی )مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے ممتاز عالم دین، معروف خطیب ، منجھے ہوئے تاریخ  دان او رایک بے مثال مقرر کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔کئی سال سے   مسلسل لاہورکی سب سے قدیمی مسجد  چینیانوالی رنگ محل   میں خطابت کے فرائض سرانجام دے رہیں ۔اسی مسجد میں کبھی  سید داؤد غزنوی ﷫اورشہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر شہیدجمعۃ المبارک کےخطبات میں علم کے موتی بکھیرا کرتے تھے ۔راناصاحب خطابت کےساتھ ساتھ علمی رسائل وجرائد اور اخبارات میں مضامین بھی لکھتے رہے ہیں اور کئی سال  سے مستقل روزنامہ پاکستان کے کالم نگار ہیں ۔روزنامہ پاکستان میں ''آج کی ترایح میں پڑھے جانے والے قرآن پاک کی تفہیم '' کے نام سے تراویح میں پڑھےجانے والےپارہ کا خلاصہ بھی شائع ہوتا رہا ہے ۔زیرتبصرہ   کتاب ' ' کالمیات شفیق پسروری ''  جناب رانا شفیق خان پسروری ﷾کے ان کالموں کا مجموعہ ہے  جو انہوں نے  مختلف اوقات میں مختلف رسائل وجرائد میں مختلف واقعات ، مختلف بیانات اور مختلف موضوعات پر لکھے۔رانا صاحب کےاس  مجموعہ میں  شامل  اکثر  کالم 1987ء-1986ء کے تحریر کردہ ہیں اور  ان میں کئی کال م ایسے  بھی جن پر شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر ﷫ نے  پسروری صاحب کو انعام سے نوازا تھا  اللہ تعالیٰ رانا صاحب کی جہود کو قبول فرمائے ۔ رانا صاحب کے ان کالموں کو  جناب احمد ساقی چھتوی صاحب نے کتابی صورت میں مرتب کیا ہے ۔.(م۔ابی).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Feb 26, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento کالمیات شفیق پسروری 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni کالمیات شفیق پسروری su Google Play

Mostra Altro

کالمیات شفیق پسروری Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.