Use APKPure App
Get Alamgiri فتاوٰی عالمگیری old version APK for Android
Fatawa Al Hindiyah Fatawa Alamgiri فتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)
یہ حقیقت ہے کہ عالمگیر کے عہد حکومت سے قبل اسلامی میں فقہ کی کئی مستند ک تابیں رائج تھیں, لیکن برصغیر پاک e ہند تو درکنار پوری اسلامی دنیا میں فقہ حنفی میں کوئی ایسی کتاب موجود نہ تھی جس سے ایک عام مسلمان آسانی کے ساتھ کسی مسئلہ کو اخذ کرسکے اوراحکام شرعیہ سے بخوبی واقف ہو سکے، خود اورنگ زیب کو اس کا خا ص خیال تھا کہ تمام مسلمان ان دینی مسائل پر عمل کیسے کریں فقہ حنفی کے علما و اکاب ر واجب العمل سمجھتے ہیں, لیکن مشکل یہ تھی کہ علما فقہا کے اختلاف رائے کے سبب یہ مسائل فقہی کتابوں اورفتاویٰ کے مجموعوں میں کچھ اس طرح م Per quanto riguarda la ricerca di un'azienda, la maggior parte delle persone che hanno bisogno di più di un'altra persona بیں اسے میسر نہ ہو۔ صریح مسائل, نیز حکم صحیح کا معلوم کرنااس کے لیے ناممکن تھا۔ اس خیال کے پیش نظر اورنگزیب عالمگیرنے علمائے دہلی کے علاوہ سلطنت کے اطراف سے ایسے علما جمع کیے جنہیں علم فقہ میں کافی دستگاہ تھی اورانہیں حکم دیا کہ مختلف کتابوں کی مدد سے ایک ایسی جامع اور مستند کتاب تیار کریں جس میں نہایت تحقیق و تدقیق کے ساتھ یہ تمام مسائل جمع کیے جائیں تاکہ قاضی ساتھ یہ ی بہت سی کتابیں جمع کرنے اور ان کی ورق گردانی سے بے نیاز ہوجائیں۔Last updated on Oct 2, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Marko Stojnić
È necessario Android
Android 4.4+
Categoria
Segnala
Alamgiri فتاوٰی عالمگیری
3.0 by Maktaba Tul Ishaat
Oct 2, 2023