Icona Mazahir e Haq  مظاہر حق

3.0 by Maktaba Tul Ishaat


Aug 9, 2023

Informazioni su Mazahir e Haq مظاہر حق

Mazahir e Haq Urdu Sharh Mishkat ul Masabeeh Di Maulana Qutbuddin Dehlvi

مظاہر حق اردو شرح مشکوۃ شریف از علامہ نواب محمد قطب الدین خان دہلوی

حدیث ایک مقدس فن ہے جس کی نسبت ایک زندہ جاوید شخصیت کی طرف ہے۔ کرہ ارض پرجب تک انسان نامی مخلوق موجود ہے اس وقت تک یہ فن اسی تابندگی اور شادابی کے ساتھ باقی رہے گا۔ کتابت حدیث اور ترتیب و تدوین حدیث کا وہ سلسلہ جو نبی کریم ﷺ کے زمانہ مبارک سے شرو ع ہوا تھا بتدریج تبع و تابعین کے دور میں اپنی تکمیل کو پہنچا۔ سب حدیث کی تصنیف و تالیف با قاعدہ شروع ہوئی محدثین نے جانفشانی اور محنت سے عظیم ال شان کتب تصنیف کیں جو آج ہمارے درمیان علم e عرفان کا مینارہ نور بنی ہوئی ہیں جن سے طالب ان حدیث اکتساب فیض کرتے ہیں ۔ " مشکوۃ المصابیح " جو دراصل " مصابیح السنۃ کی مکمل و مدون شکل ہے انہی عظیم الشان کتب میں سے ا یک ہے جس میں کتب ستہ اور دیگر موثوق بہا کتب احادیث سے ۵۹۴۵ احادیث کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔ حدیث کی یہ بنیادی کتاب اپنے ابتداء عہد سے آج تک عربی مدارس میں داخل نصاب رہی ہے۔ مظاہر حق جدید اردو زبان میں مشکوہ شریف کی مستند, قابل اعتماد در مقبول شرح ہے جو ابتداء تالیف سے علماء, طلباء اور عوام و خواص سب ہی کی نگاہوں کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ قدیم نسخے کی زبان و بیان کی قدامت اور انداز کے نامانوس اور ناقابل فہم ہونے کے باعث کتاب سے استفادہ سخت مشکل تھا اسی احساس کے پیش نظر فاضل دارالعلوم دیو بند جناب مولا نا عبد اللہ جاوید غازی پوری مدظلہم نے اس عظیم کتاب کی ادق زبان اور قدیمہ اسلوب کو دور حاضر کی مہذب, شگفتہ اور سلیس زبان میں تبدیل کیا۔ با محاورہ و سلیس ترج مہ تسہیل, قوسین میں تشریح, اضافہ عنوانات, احادیثے کے نمبر شمار اور پیرا گراف قائم کر کے اساتذہ و طلباء کے لئے اسے نہایت سہل و مفید بنا دیا۔ درس حدیث اور اپنے د امن علم کو احادیث نبوی ﷺ کے گراں قدر موتیوں سے مالا مال کرنے کے لئے بے مثال کتاب۔ دار الاشاعت کراچی سے جدید تقاضوں کے مطابق کمپیوٹر کتابت، طبا عت, کاغذ اور جلد بندی کے اعلی معیار اور اس کے شایان شان طریقے پر شائع کیا گیا۔ Tutti i siti web per i siti web che si trovano nelle vicinanze

عرض ناشر

نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ أَمَّا بَعْدُ محدث کبیر امام ولی الدین محمد عبد الله الخطيب التبریزی کا مرتب کردہ مجموعہ احادیث "مشکوۃ المصابیح تمام کتب ا حادیث میں ایک خاص امتیاز کا حامل ہے اور یہ اپنی تالیف کے وقت سے آج تک خواص و عوام می ں مقبول و مشہور اور علم حدیث کے ہر مدرسہ e یونیورسٹی میں ہمیشہ داخل رہا ہے۔ اور ہر زمناے ک ے علماء نے اس کی متعد و مختصر مبسوط شر میں مختلف زبانوں میں تحریر کی ہیں۔ جیسے ملا علی قاری کی "مرقاۃ المفاتیح" شیخ عبد الحق محدث " کی عربی شرح "لمعات " اور فارسی شرح "اشعۃ اللمعات " مولانا ادریس کاندھلوی کی تعلیق الصبيح " وغ یرہ اردو زبان میں بھی مشکوۃ کے متعدد تراجم ہوئے لیکن جو خداداد مقبولیت و شہرت مظاہر حق کو حاصل ہوئی وہ اور کسی اردو شرح کو نصیب نہیں ہوئی, اور اردو زبان میں صرف یہی شرح مستند اور قابل اعتمادسمجھی گئی ہے۔ مظاہر حق ش رح مشکوۃ " حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی کے نواسے اور جانشین شاہ محمد اسحاق کے خاص شاگرد نواب محمد قطب الدین خان دہلوی کی مشہور و مقبول تالیف ہے۔ جو اپنی تالیف کے وقت سے اب تک علماء طلباء اور عوام و خواص سب ہی کی نگاہوں کا مرکز بن ی رہی ہے۔ لیکن تمام تالیف آج سے ایک سو سال پہلے کی اردو زبان میں لکھی ہوئی ہیں, یہ زبن اور ا نداز تالیف اب سو سال بعد تقریبا نامانوس اور ناقابل فہم ہونے کی وجہ سے اس کتاب سے استفا دہ سخت مشکل ہو گیا تھا۔ Il tuo metodo di pagamento è quello di cercare una soluzione per il tuo acquisto di denaro اٹھے اور اس شرح کی زبان اور ترتیب کو موجودہ زمانہ کے مطابق سہل اور آسان کر دے تو یہ حد یث کی بڑی خدمت اور ایک کارنامہ ہو گا۔ خدا کا شکر ہے کہ دارالعلوم دیوبند کے ایک فرزند مولانا عبداللہ جوید غازی پوری نے اس ضرورت کو محسوس کر کے کمر ہمت باندھی اور کئی سال کی محنت شاقہ کے بعد مظاہر حق " کو زبان وبیان اور ترتیب کا نیا اسلوب اور نیا لباس عطا فرمایا اور اس کو مظاہر حق جدید" کےنام سے دیویند " انڈیا سے ستر قسطوں میں شائع کر دیا، جس کو تمام حلقوں نے بے حد پسند کیا اور اس کو ہا تھوں ہاتھ لیا, تعالی مولف کو اس کا اجر عظی م عطا فرمائے۔ اب ضرورت تھی " مظاہر حق جدید " کو جدید تقاضوں کے مطابق کتابت, طباعت کاغذ و جلد بندی کے اعلیٰ معیار پر اس کے شایان شان طریقے پر شائع کیا جائے۔ خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اب ہم "م ظاہر حق جدید " کا مکمل سیٹ پانچ تضخیم جلدوں میں کتابت e طباعت کے اعلی معیار پر دارالاشاعت کراچی سے شائع کر رہے ہیں,

فقط - ناشر محمد رضی عثمانی مدیر - دار الاشاعت کراچی ) ۲۲ رجب ۱۴۰۱ھ مطابق ۷ ارمئی ۱۹۸ی ء

Novità nell'ultima versione 3.0

Last updated on Aug 9, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento Mazahir e Haq  مظاہر حق 3.0

Caricata da

Martin Simó

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Ottieni Mazahir e Haq  مظاہر حق su Google Play

Mostra Altro

Mazahir e Haq مظاہر حق Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.