Icona Mozih ul Quran  موضح القرآن

3.0 by Maktaba Tul Ishaat


Sep 17, 2023

Informazioni su Mozih ul Quran موضح القرآن

Tafseer Mozih ul Quran Di Shah Abdul Qadir Dehlvi

موضحِ قرآن اردو میں پہلا با محاورہ ترجمہ موضحِ قرآن (1790) میں لکھا گیا۔ Se hai bisogno di un servizio di posta elettronica per il tuo acquisto e per il tuo acquisto, fai clic qui per il tuo account In اردو میں پہلا بامحاورہ ترجمہ 1790 ء میں لکھا۔ یہ ترجمہ متعدد بار چھپ چکا ہے۔ اس کا ایک ایڈیشن لاطینی رسم الخط میں کلکتہ سے ۱۸۷۶ء میں T.P. Hugh کے دیباچے اور پادری ای۔ ایم ویری EM Wherry کے ایڈیشن کے ساتھ شائع ہوا۔ اس ترجمے کو ان کے بھائی شاہ رفیع الدین کے ترجمے کے مقابلے میں زیادہ صاف اور بامحاورہ سمجھا جاتا ہے۔ شاہ عبدالقادر کا اردو ترجمہ "موضح قرآن" اپنی غیر معمولی خصوصیات کی وجہ سے برصغیر کے مسلمانوں میں "الہامی ترجمہ” کے نام سے مشہور رہا ہے۔ اور حقیقت میں یہ قرآن کریم کا واحد ترجمہ ہے ہے جو اردو میں پہلا با محاورہ ترجمہ ہ ہ کے کے کے کے کے کے س س س س س س س ی کے کےکے کے کے کے کے کے کے کے کے کے کے ا ا ا کے کے کے ا ا کے کے کے کے کے کے کے کے کے کے کے کےکے مفہوم سے حیرت انگیز طور پر قریب ہے ہے شاہ صاحب نے اس ترجمہ کی تکمیل میں تقریباً چالیس سال جو محنت شاقہ اٹھائی ہے وہ اہل علم سے پوشیدہ نہیں ہے۔ قرآن کریم کا یہ ترجمہ اردو زبان کا ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ شیخ الہند نے اس ترجمہ میں متعدد خوبیوں کا تذکرہ کرنے کے بعد تحریر فرمایا ہے۔ ''شاہ عبد القادر کا ترجمہ جیسے استعمال محاورات میں بے نظیر سمجھا جاتا ہے ویسے ہی باو جود پابندی محاورہ, قلت تغیر اور خفت تبدل میں بھی بے مثل ہے“۔ اس ترجمہ کے ساتھ شاہ صاحب نے مختصpen یہ ترجمہ لا تعداد مرتبہ مستقل بھی طبع اور متعدد مفسرین نے اپنی تفسیر کے اوپر ترجمہ قرآنی کے لیے اسی کا انتخاب کیا۔ شاہ عبدالقادرؒ کے ترجمہ کے متعلق پروفیسر نثار احمد فاروقی کی رائے ملاحظہ فرمایئے تاکہ معلوم ہو کہ انہوں نے کس طرح مثالوں کے ذریعہ اس ترجمہ کی خوبیاں بیان کی ہیں: ''نثر ی تراجم میں حضرت شاہ عبدالقادر دہلوی (وفات 1230 ھ / 1814ء ) کا ترجمہ موضح قرآن ۱۲۰۰ھ اردو زبان میں قرآنی مطالب کو فصاحت اور سلاست کے ساتھ آسان اور دلنشین اسلوب میں پیش کرنے کی بہترین کوشش ہے۔ ثلاً انہوں نے 'وکلمۃ اللہ ھی العلیا' کا ترجمہ یوں کیا ہے 'اور اللہ ہی کا بول بالا ہے' جھتا ہوں کہ اردو میں اس سے بہتر اور کوئی ترجمہ ان الفاظ کا ممکن نہیں۔ 'Fai da te' کا ترجمہ کرتے ہیں 'Fai da te نرادھار ہے' ،صمد کا مفہوم ادا کرنے کے لئے کوئی لفظ نرادھار سے قریب نہیں مل سکتا۔‘‘ ایک زمانے تک ان دونوں ترجموں کو اردو والے بڑے شوق و ذوق سے پڑھتے رہے۔ اس کے بعد اردو میں ترجموں کا ایک سلسلہ شروع ہوگیا۔ دیگر علمائے کرام کے قرآن پاک کے مشہور تراجم ہماری تاریخ کے درخشندہ ابواب ہیں۔ شاہ صاحب انتہائی خلوت پسند تھے۔ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع نے اسی لحاظ سے بعض بزرگوں کے حوالہ سے لکگوں کے حوالہ سے لکگوں کہ شاہ صاحب نے مسجدِ اکبرآبادی میں چالیس برس اعتکاف کی حالت میں ترجمہ قرآن تحریر فرمایا۔ آپ کے اندر کشف کی بڑی قوت تھی۔

شاہ عبد القادر کا اردو ترجمہ " موضح قرآن " اپنی غیر معمولی خصوصیات کی وجہ سے بر صغیر ک ے مسلمانوں میں " الہامی ترجمہ " کے نام سے مشہور رہا ہے۔ اور حقیقت میں یہ قرآن کریم کا واحد ترجمہ ہے ہے جو اردو میں پہلا با محاورہ ترجمہ ہ ہ کے کے کے کے کے کے س س س س س س س ی کے کےکے کے کے کے کے کے کے کے کے کے کے ا ا ا کے کے کے ا ا کے کے کے کے کے کے کے کے کے کے کے کےکے مفہوم سے حیرت انگیز طور پر قریب ہے ہے شاہ صاحب نے اس ترجمہ کی تکمیل میں تقریباً چالیس سال جو محنت شاقہ اٹھائی ہے وہ اہل علم سے پوشیدہ نہیں ہے۔ قرآن کریم کا یہ ترجمہ اردو زبان کا ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ شیخ الہند نے اس ترجمہ میں متعدد خوبیوں کا تذکرہ کرنے کے بعد تحریر فرمایا ہے۔

" شاہ عبد القادر کا ترجمہ جیسے استعمال محاورات میں بے نظیر سمجھا جاتا ہے ویسے ہی باو جود پابندی محاورہ, قلت تغیر اور خفت تبدل میں بھی بے مثل ہے "۔[1]

Quando si tratta di un'attività di ricerca, non ci si può fidare di un'azienda che si trova in un'altra posizione. ں۔

یہ ترجمہ لا تعداد مرتبہ مستقل بھی طبع اور متعدد مفسرین نے اپنی تفسیر کے اوپر ترجمہ قرآنی کے لیے اسی کا انتخاب کیا۔

Urdu Tafseer | اردو تفسیر

Tafseer Mozih ul Quran Di Shah Abdul Qadir Dehlvi

تفسیر موضح قرآن از مولانا شاہ عبدالقادر دہلویؒ

App Makatba tul Ishaat | مکتبۃ الاشاعت

Novità nell'ultima versione 3.0

Last updated on Sep 17, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento Mozih ul Quran  موضح القرآن 3.0

Caricata da

Natália Rezende Natália Rezende

È necessario Android

Android 4.4+

Available on

Ottieni Mozih ul Quran  موضح القرآن su Google Play

Mostra Altro

Mozih ul Quran موضح القرآن Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.