Icona Sharhul Sameeri الشرح الثمیری

3.0 by Maktaba Tul Ishaat


Nov 8, 2023

Informazioni su Sharhul Sameeri الشرح الثمیری

Al Sharh us Sameeri Urdu Sharh Mukhtasar Ul Quduri

اردو شرح مختصر القدوری

خصوصیات الشرح الثمیری

طلباء کے ذہن کو سامنے رکھتے ہوئے ہر مسئلے کا محاوری اور آسان ترجمہ پیش کیا ہے۔

مسائل کی تشریح آسمان اور سلیس اردو میں کی ہے۔

وجہ کے تحت ہر مسئلے کی دلیل نقلی قرآن اور احادیث سے مع حوالہ پیش کی گئی ہے۔

حسب موقع دلیل نقلی بھی ذکر کر دی گئی ہے۔

فائدہ کے تحت دوسرے ائمہ کا مسلک اور ان کے مستدلات بھی ذکر کئے گئے ہیں۔

کو نسا مسئلہ کس اصول پر فٹ ہوتا ہے وہ اصول بھی بیان کیا گیا ہے۔۔

لغت کے تحت مشکل الفاظ کی تحقیق پیش کی گئی ہے۔

لفظی ابحاث اور اعتراض و جوابات سے دانستہ احتراز کیا گیا ہے تاکہ طلباء کے ذہن پریش ان نہ ہوں ۔

جو حدیث ہے اس کے لئے"حدیث" اور جو قول صحابی یا قول تابعی ہے اس کے لئے" اثر " کا لفظ لکھا ہے تاکہ معلوم ہو جائے کہ کون حدیث ہے اور کون قول صحابی یا قول تابعی ہے۔

حدیث کے حوالے کے لئے پورا باب لکھا۔ پھر پاکستانی کتب خانہ والی کتابوں کا نمبر لکھی احادیث نمبر لکھ

دیا گیا تا کہ حد بیث نکالنے میں آسانی ہو۔

وراثت کے مسئلے کو کلکولیٹر کی مدد سے نئے میں حساب کا طریقہ لکھا جس سے دومنٹ میں پورا منا سخہ حل ہو جاتا ہے۔

Novità nell'ultima versione 3.0

Last updated on Nov 8, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento Sharhul Sameeri الشرح الثمیری 3.0

Caricata da

Nguyễn Tuấn

È necessario Android

Android 4.4+

Available on

Ottieni Sharhul Sameeri الشرح الثمیری su Google Play

Mostra Altro

Sharhul Sameeri الشرح الثمیری Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.