خدا موجود ہے icon

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Mar 3, 2023

About خدا موجود ہے

khuda moujood he

دنیا جہان میں لا تعداد مذاہب پائے جاتےہیں ان مذاہب میں قدر مشترک یہ ہے کہ یہ تمام کے تمام ایک عالمگیر خدا اور ایک برتر ہستی پر یقین رکھتے ہیں جو قادر مطلق اور عالم کل ہے اور موجود ہے  جو  ساری کائنات کے نظام کو چلا رہا ہے۔اور وہ اللہ تعالیٰ  ہے جو  تمام مخلوق کا  خالق، مالک ، داتا ، رازق  مشکل کشااور معبود  ہے ۔الہ العالمین کی ہستی کا  اقرار اور اس کی واحدانیت کا اعتقاد تمام الہامی مذاہب کا سنگ بنیاد ہے مذہب کے تفصیلی عقائد او راس کی عملی صورتوں میں آج اسلام ،مسیحیت اور یہودیت کے درمیان چاہے کتنے اختلافات ہوں  لیکن وہ  اللہ تعالیٰ کو ہی کائنات کا خالق ومالک اور مدبّر  وفرمانروا تسلیم کرنے میں متفق ہیں۔ اس مسئلے پر فلاسفہ اور متکلمین اور علمائے دینیات جو کچھ لکھا  ہے اس کا  شمار  واحاطہ بھی مشکل ہے ۔ لیکن سائنسدانوں نے اسے مستقل موضوع بناکر  کم ہی کبھی بحث کی ہے ۔اللہ تعالیٰ کی  صفات کے کھلے کھلے آثار وشواہد جو سائنس کے ہر شعبے میں نظر آتے ہیں۔انہیں بڑی خوبی کے ساتھ   ’’جان کلوورمونزما ‘‘نے  خدا کی موجودگی کے متعلق مغرب کے چالیس سائنسدانوں کی شہادت  کو زیرکتاب’’  خدا موجود ہے‘‘ میں پیش کیا ہے  اور نہایت معقول طریقے سے بتایا ہےکہ یہ کلام لامحالہ ایک صانع حکیم ہی کے ہوسکتے ہیں جو  علیم و خبیر اور سمیع وبصیر ہو  جن کے بلا ارادہ ایک منصوبے اور مقصد کے مطابق کائنات  کا یہ  نظام بنایا ہو او رجسے محض پید کرنے ہی سے  دل چسپی نہ ہو بلکہ  اپنی پیداکی ہوئی مخلوق کی حاجات وضروریات پوری کرنےکی بھی فکر ہو۔یہ اصل کتاب انگریزی میں تھی ۔اردو قارئین کےلیے جناب عبد الحمید صدیقی صاحب نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے  ۔مفکر اسلام جناب  مولانا ابوالاعلیٰ مودودی  کا اس کتاب  پر دیباچہ تحریر کرنے سے  کتاب کی افادیت دو چند ہوگئی ہے۔(م۔ا).

What's New in the Latest Version 1.0

Last updated on Mar 3, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Translation Loading...

Additional APP Information

Latest Version

Request خدا موجود ہے Update 1.0

Requires Android

5.0

Available on

Get خدا موجود ہے on Google Play

Show More

خدا موجود ہے Screenshots

Comment Loading...
Searching...
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Subscribed Successfully!
You're now subscribed to APKPure.
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Success!
You're now subscribed to our newsletter.