Icona خدا موجود ہے

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Mar 3, 2023

Informazioni su خدا موجود ہے

khuda moujood lui

دنیا جہان میں لا تعداد مذاہب پائے جاتےہیں ان مذاہب میں قدر مشترک یہ ہے کہ یہ تمام کے تمام ایک عالمگیر خدا اور ایک برتر ہستی پر یقین رکھتے ہیں جو قادر مطلق اور عالم کل ہے اور موجود ہے  جو  ساری کائنات کے نظام کو چلا رہا ہے ۔اور وہ اللہ تعالیٰ  ہے جو  تمام مخلوق کا  خالق، مالک ، داتا ، رازق  مشکل کشااور معبود  ہے ۔الہ العالمین کی ہستی کا  اقرار اور اس کی واحدانیت کا اعتقاد تمام الہامی مذاہب کا سنگ بنیاد ہے مذہب کے تفصیلی عقائد او راس کی عملی صورتوں میں آج اسلام ، م bello اور یہودیت کے درمیان چاہے کπ کμ اس مسئلے پر فلاسفہ اور متکلمین اور علمائے دینیات جو کچھ لکھا  ہے اس کا  شمار  واحاطہ بھی مبھی لیکن سائنسدانوں نے اسے مستقل موضوع بناکر  کم ہی کبھی بحث کی ہے ۔اللہ تعالیٰ کی  صفات کے کھلے کھلے آثار وشواہد جو سائنس کے ہر شعبے میں نظر آتے ہیں۔انہیں بڑی خوبی کے ساتھ   ''جان کلوورمونزما ''نے  خدا کی موجودگی کے متعلق مغرب کے چالیس سائنسدانوں کی شہادت  کو زیرکتاب''  خدا موجود ہے'' میں پیش کیا ہے  اور نہایت معقول طریقے سے بتایا ہےکہ یہ کلام لامحالہ ایک صانع حکیم ہی کے ہوسکتے ہیں جو  علیم و خبیر اور سمیع وبصیر ہو  جن کے بلا ارادہ ایک منصوبے اور مقصد کے مطابق کائنات  کا یہ  نظام بنایا ہو او رجسے محض پید کرنے ہی سے  دل چسپی نہ ہو بلکہ  اپنی پیداکی ہوئی مخلوق کی حاجات وضروریات پوری کرنےکی بھی فکر ہو۔یہ اصل کتاب انگریزی میں تھی ۔اردو قارئین کےلیے جناب عبد الحمید صدیقی صاحب نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے  ۔مفکر اسلام جناب  مولانا ابوالاعلیٰ مودودی  کا اس کتاب  پر دیباچہ تحریر کرنے سے  کتاب کی افادیت دو چند ہوگئی ہے۔(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Mar 3, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento خدا موجود ہے 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni خدا موجود ہے su Google Play

Mostra Altro

خدا موجود ہے Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.