شرعی دم کے ذریعے علاج icon

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Oct 29, 2023

About شرعی دم کے ذریعے علاج

sharie dam k zariye ilaj

دم  سے علاج کرنا مسنون عمل ہے ،سب سے بہترین  اور نفع بخش دم وہ ہے جو انسان خود آیات ودعائیں پڑھ کر اپنے آپ پر دم کرے  ، وہ دم جس کے الفاظ قرآن و سنت کے مطابق ہو ں یعنی شرکیہ نہ ہوں تو وہ جائز ہے۔جن احادیث میں اس کی ممانعت وارد ہوئی ہے اس میں جاہلیت کے الفاظ سے منع کیا گیا ہے۔ دم کر کے پانی پر پھونکنا یا کسی بیمار پر پھونکنا ہر طرح سے جائز ہے۔ دم  طب  ربا نی  ہے پس  جب مخلوق  میں سے  نیک لو گو ں  کی زبا ن  سے دم  کیا جا ئے  تو اللہ  کے حکم  سے شفا  ہو جاتی ہے۔ زیر نظر کتاب   ’’کتاب وسنت  کی دعائیں  شرعی دم کے ذریعے علاج‘‘ معروف سعودی عالمِ دین  صاحب حصن المسلم شیخ سعید بن علی بن وہب القحطانی رحمہ  اللہ کی تصنیف’’الذكر والدعا والعلاج بالرقى من الكتاب والسنه‘‘ کاترجمہ ہے ۔جس  میں شیخ  صاحب  نے  قرآن واحادیث کی روشنی  میں  بیماریوں کے  علاج کو  بیان کیا ہے۔یہ کتاب   روحانی  وجسمانی بیماریوں   کےستائے ، جنات جادواور ٹونے، نطر بد اور حسد کےحملوں  سے زخمی مسلمان کے لیے  ایک انمول تحفہ ہے ۔اس کتاب کی اردوترجمانی  کا کام’’محترم ابوالمکرم عبد الجلیل ﷫  نے بڑے آسان فہم انداز میں  انجام دیا  ہے۔اللہ تعالیٰ فاضل  مصنف ،مترجم اور ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے  اور اسے پریشان حال لوگوں کے لیے    بیماریوں سے شفایابی کا ذریعہ بنائے۔اس کتاب کے مختلف ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں لیکن   کے اس  ایڈیشن میں  حافظ  حامد محمود الخضری حفظہ اللہ (پی ایچ ڈی سکالر  یونیورسٹی آف سرگودھا) تصحیح  اور مفید اضافہ جات کا  کام کیا ہے۔ (آمین) (م۔ا).

What's New in the Latest Version 1.0

Last updated on Oct 29, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Translation Loading...

Additional APP Information

Latest Version

Request شرعی دم کے ذریعے علاج Update 1.0

Uploaded by

Jimmy Herrera

Requires Android

Android 5.0+

Available on

Get شرعی دم کے ذریعے علاج on Google Play

Show More

شرعی دم کے ذریعے علاج Screenshots

Comment Loading...
Searching...
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Subscribed Successfully!
You're now subscribed to APKPure.
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Success!
You're now subscribed to our newsletter.