Use APKPure App
Get شرعی دم کے ذریعے علاج old version APK for Android
sharie diga k zariye ilaj
دم سے علاج کرنا مسنون عمل ہے ،سب سے بہترین اور نفع بخش دم وہ ہے جو انسان خود آیات ودعائیں پڑھ کر اپنے آپ پر دم کرے ، وہ دم جس کے الفاظ قرآن و سنت کے مطابق ہو ں یعنی شرکیہ نہ ہوں تو وہ جائز ہے 1000000000000000000000000000000001000000000000000000000000000000000000000000000000000000 دم کر کے پانی پر پھونکنا یا کسی بیمار پر پھونکنا ہر طرح سے جائز ہے۔ دم طب ربا نی ہے پ ج جب مخلوق میں سے نیک لو گو ں کی ز ز ن ن ن سے دم کیا جا ئے تو اللہ کے حکم حکم ے شفا ہا جو ج ہے۔ زیر نظر کتاب ''کتاب وسنت کی دعائیں شرعی دم کے ذریعے علاج'' معروف سعودی عالمِ دین صاحب حصن المسلم شیخ سعید بن علی بن وہب القحطانی رحمہ اللہ کی تصنیف''الذكر والدعا والعلاج بالرقى من الكتاب والسنه'' کاترجمہ ہے ۔جس میں شیخ صاحب نے قرآن واحادیث کی روشنی میں بیماریوں کے علاج کو بیان کیا ہے۔یہ کتاب روحانی وجسمانی بیماریوں کےستائے ، جنات جادواور ٹونے، نطر بد اور حسد کےحملوں سے زخمی مسلمان کے لیے ایک انمول تحفہ ہے ۔اس کتاب کی اردوترجمانی کا کام'' محترم ابوالمکرم عبد الجلیل نے بڑے آسان فہم انداز میں انجام دیا ہے۔اللہ تعالیٰ فاضل مصنف ،مترجم اور ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے پریشان حال لوگوں کے لیے بیماریوں سے شفایابی کا ذریعہ بنائے۔اس کتاب کے مختلف ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں لیکن کے اس ایڈیشن میں حافظ حامد محمود الخضری حفظہ ا اللہ (پی ایچ ڈی سکالر یونی آف آف س سودھا) تصحیح μ (آمین) (م۔ا).Last updated on Oct 29, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Jimmy Herrera
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
شرعی دم کے ذریعے علاج
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Oct 29, 2023